مدینہ ویلفئیر سوسائٹی کا سہ سالہ انتخابی اجلاس: 13 مقامی اراکین کا ہوا انتخاب
01:05PM Sat 5 Sep, 2020
بھٹکل: 5 ستمبر،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) 3/سبتمبربروز جمعرات بعد نمازعشاء مدینہ ویلفئر سوسائٹی کا سہ سالہ انتخابی جلسہ معہد حسن البناء کی عمارت میں منعقد ہوا۔ تلاوت کلام پاک اور نعت شریف کے بعد اواب یس جے نے حاضرین کااستقبال کیا تو مولانا عبدالسمیع صاحب آرمار نے اجلاس کی غرض وغایت پیش کرتے ہوئے سوسائٹی کی مختصر کارکردگی بھی پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ سوسائٹی کاقیام معاشرے کے افراد کو جوڑے رکھنے کے لیے ہوتا ہے جس میں مدینہ ویلفئیر سوسائٹی حتی الامکان کامیاب رہی ہے۔
سوسائٹی کے جنرل سکریٹری مولانا محمد عرفان یس یم ندوی نے سہ سالہ کارکردگی پرمشتمل تفصیلی رپورٹ پیش کرتے ہوئے سوسائٹی کے مختلف شعبوں کے کاموں کو اجاگرکیا تو صدرسوسائٹی جناب پروفیسرہاشم زرزری صاحب نے اپنی صدارتی کلمات پیش کرنے کے بعد تمام حاضرین کاشکریہ ادا کیا۔
ناظم انتخاب ساجد مصباح نے انتخاب کے طریقۂ کار کو واضح کرتے ہوئے انتخابات کی کارروائی شروع کرنے کی درخواست کی۔ اجلاس کی مولوی محمد آفاق محتشم کررہے تھے۔
اس موقع پر جملہ 38 نام پیش کئے گئے تھے جن میں سے کثرت آراء کے ذریعہ 13/مقامی اراکین کا انتخاب کیا گیا جو کہ حسب ذیل ہیں۔
اواب ایس جے
جواد اکرمی
اعجاز دامودی
امیر کندنگوڑا
سید ناصر ایس جے
نورالامین کولا
آفاق محتشم
تبریز کندنگوڑا
مظہر
عبدالمقیت ایس جے
مولوی عاصم کوکاری
مولوی ایاض رکن الدین
مولوی امیر موٹیا
ان کے علاوہ سوسائٹی کے اعزازی اراکین اور سبکدوش ہونے والی انتظامیہ سے پانچ اراکین کے نام مندرجہ ذیل ہیں۔