جن اسکولوں میں پولنگ بوتھ بنائے گئے ہیں وہاں 10؍فروری کو کلاسیں ملتوی
02:13PM Thu 9 Feb, 2017
علی گڑھ،(بھٹکلیس نیوز)علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے جن اسکولوں میں پولنگ بوتھ بنائے گئے ہیں ان اسکولوں میں 10؍فروری کو کلاسیں ملتوی رہیں گی۔ اسکول ایجوکیشن ڈائریکٹوریٹ کے ڈائرکٹر پروفیسر محمد گلریز نے بتایا ہے کہ اس تعلق سے متعلقہ اسکولوں کے سبھی پرنسپل اور مینیجر صاحبان کو روشناس کرادیا گیا ہے اور ان سے اسمبلی الیکشن میں تمام ضروری سہولیات مہیا کرانے کے لئے کہہ دیا گیا ہے۔