بڑی خبر: اگست 10 تاریخ کو ہوگا ایس ایس ایل سی کا نتیجہ: وزیر سریش کمار نے کیا اعلان

08:41AM Fri 7 Aug, 2020

بینگلور: 7 اگست،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاستی وزیر برائے پرائمری و ثانوی تعلیمات مسٹر سریش کمار نے ایس ایس ایل سی کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ نتیجہ 10 اگست کو جاری کیا جائے گا۔ انہوں نے اپنے سوشیل میڈیا اکاؤنٹ پر اس کی جانکاری دیتے ہوئے لکھا ہے کہ ایس ایس ایل سی کا نتیجہ اگست 10 تاریخ کو دوپہر تین بجے سرکاری ویب سائٹ پر جاری کیا جائے گا۔ نتیجہ دیکھنے کے لیے مقررہ وقت پر اس ویب سائٹ کو وزٹ کریں۔ http://karresults.nic.in/