خیال رہے کہ متحدہ عرب امارات کےنائب صدر، وزیراعظم اور حاکم دبئی الشیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے گذشتہ برس ’عرب ریڈرز چیلنج‘ کے عنوان سے ایک نیا پروگرام شروع کیا تھا جس کے تحت عرب ممالک کی سطح پر مطالعے کے شوقین طلباء وطالبات کے درمیان مقابلے کرائے جاتے ہیں۔