بھٹکل سرکاری اسپتال میں 04/اکتوبر کو منعقد ہوگا خون عطیہ کیمپ

03:13PM Thu 3 Oct, 2019

بھٹکل: 03 اکتوبر، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اڈپی بلڈ بینک اور بھٹکل سرکاری اسپتال کے اشتراک سے  کل 04/اکتوبر،2019 کو  سرکاری اسپتال میں خون عطیہ کیمپ منعقد کیا جارہا ہے۔ اطلاع کے مطابق یہ کیمپ صبح 09:00 بجے سے شروع ہوکر دوپہر 01:00 بجے تک چلے گا۔ کیمپ کے منتظمین نے نوجوانوں سے خصوصی طور پر اس میں شریک ہونے کی درخواست کی ہے۔