Search results

Search results for '0'


ملک میں کورونا انفیکشن سے متاثرین کی تعداد 2301 ہوئی،56کی موت، آندھرا پردیش میں پہلی موت

کورونا وائرس کو ختم کرنے کے لیے ہندوستان میں لاک ڈاؤن چل رہا ہے اور اس لاک ڈاؤن کے 9 دن گزر چکے ہیں۔ آج صبح 9 بجے اس سلسلے میں پی ایم مودی نے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعہ پورے ملک کے سامنے کچھ باتیں رکھیں۔ اس درمیان انھوں نے کورونا کے خلاف لڑائی میں 130 کروڑ ہندوستانیوں سے مل رہے ساتھ کے لیے شکریہ

تبلیغی جماعت کےخلاف یوگی آدتیہ ناتھ کی بڑی کارروائی، 200 افراد کےپاسپورٹ ضبط، ایف آئی آردرج کرنےکا دیا حکم

لکھنو: اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ (CM Yogi Adityanath) نے جمعرات کو تبلیغی جماعت (Tablighi Jamat) کو لےکرکئی سخت اقدامات کئے۔ انہوں نے جہاں اترپردیش میں 200 سے زیادہ غیر ملکی شہریوں کے پاسپورٹ ضبط کرنے کی کارروائی کو آگے بھی جاری رکھنےکوکہا، ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ جو بدسلوکی (Misbehave)

Spain Coronavirus death toll tops 9,000 as infections cross 1 lakh, says Govt

The coronavirus death toll in Spain surged over 9,000 on Wednesday after a record 864 deaths in 24 hours, with the number of confirmed cases passing the 100,000 mark, the government said. Spain has the world's second-highest death toll after Italy, with the virus so far claiming 9,053 lives and t

انڈمان کے 10 کورونا پازیٹیو لوگوں میں سے 9 کا ہے نظام الدین کنکشن، کشمیر میں 800 افراد کی فہرست تیار

نئی دہلی۔ کورونا وائرس انفیکشن کا سب سے بڑا معاملہ دہلی کے نظام الدین میں واقع تبلیغی جماعت کے مرکز میں سامنے آیا ہے۔ اس کے بعد دہلی ، مہاراشٹر ، آسام ، اتر پردیش ، تلنگانہ ، پڈوچیری ، تمل ناڈو ، کرناٹک ، انڈمان نکوبار، آندھرا پردیش اور سری نگر سے کورونا انفیکشن کے واقعات مل رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے

لکھنؤ حج ہاؤس ’کورونا کوارنٹائن سنٹر‘ میں تبدیل، 5000 بیڈ کی سہولت

ہندوستان میں کورونا کے بڑھتے قہر کے درمیان ریاستی حکومتیں اپنی اپنی ریاست میں اس کے اثرات کو کنٹرول کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہی ہیں۔ یو پی میں بھی کورونا کے کئی پازیٹو کیسز سامنے آ چکے ہیں اور اس کے پیش نظر یوگی حکومت نے لکھنؤ واقع حج ہاؤس کو 'کورونا کوارنٹائن سنٹر' میں تبدیل کر دیا ہے۔ می

ملک میں بڑھ رہے ہیں کورونا وائرس کے کیس، اب تک 30 ہلاک، مریضوں کی تعداد 1100 کے پار

ملک میں مسلسل کورونا وائرس کے معاملے بڑھتے جا رہے ہیں، ملک میں اب تک کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 1100 کے پار پہنچ گئی ہے، اب تک کورونا وائرس سے 30 لوگوں کی موت ہو چکی ہے، جبکہ 98 لوگوں کو علاج کے بعد اسپتال سے چھٹی مل چکی ہے، کیرل اور مہاراشٹر ایسی دو ریاستیں ہیں، جہاں کورونا کے مریض سب سے ز

درگاہ حضرت نظام الدین آئے تقریباً 200 لوگ کئےجائیں گے کوارنٹائن، انڈیا گیٹ بھی بند

نئی دہلی: دارالحکومت دہلی واقع درگاہ حضرت نظام الدین آئے تقریباً 200 لوگوں کی کورونا جانچ شروع ہوگئی ہے۔ تبلیغی جماعت کے مرکز سے تقریباً 15 ممالک کے 100 غیرملکی شہریوں سمیت 200 لوگوں کو دہلی کے الگ الگ اسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے۔ ان لوگوں کی کورونا جانچ کی جائے گی۔ اگر ان کا ٹسٹ منفی (نیگیٹیو)

کورونا: کیرالہ میں 69 سالہ شخص ہلاک، ہندوستان میں اموات کی تعداد 20 پہنچی

ہندوستان میں کورونا وائرس کی وجہ سے اموات کی تعداد دھیرے دھیرے بڑھتی جا رہی ہے اور آج صبح کیرالہ میں بھی ایک 69 سالہ بزرگ کی اس وائرس نے جان لے لی۔ کورونا وائرس سے متاثر سب سے زیادہ مریض اس وقت کیرالہ ریاست میں ہی ہیں لیکن آج ہوئی موت اس ریاست میں پہلی ہلاکت ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ بزرگ حال ہی

ضلع انتظامیہ کی جانب سے ایک ہفتہ کے اندر کاروار میں 150 بستروں والے آئسولیشن سینٹر قائم کیے جانے کی یقین دہانی

بھٹکل: 28 مارچ، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اترکینرا کے ڈپٹی کمشنر مسٹر ہریش کمار نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ کورونا کی وجہ سے ضلع اتر کینرا کے عوام کو دہشت زدہ ہونے کی بالکل بھی ضرورت نہیں ہے اس لیے کہ ضلعی انتظامیہ نے اس وائرس سے متاثر ہونے والے مریضوں کے علاج کے لیے تیاری کرلی ہے۔ ڈپٹی کمشنر

ہوشیار ! چین میں ٹھیک ہوئے لوگوں میں سے 10فیصد کو پھر سے ہوگیا کورونا وائرس ، مچی افراتفری

چین نے کورونا وائرس کے معاملات پر کافی حد تک قابو پالیا ہے ۔ تاہم چین میں ہر دن اب بھی کورونا وائرس کے اوسطا 40 نئے مریض سامنے آرہے ہیں جبکہ 5000 سے زیادہ لوگوں کا اسپتالوں میں علاج کیا جارہا ہے ۔ کورونا وائرس کا مرکز رہے ووہان شہر کے ڈاکٹرس نے ایک نئی وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹھیک ہوئ

ساتویں سے دسویں تک کے امتحانات کی تاریخ 20 اپریل کے بعد طے ہوگی؛ اگلے تعلیمی سال کے داخلوں پر بھی محکمہ تعلیمات نے لگائی روک

بنگلور: 26 مارچ، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) محکمہ تعلیمات کی طرف سے جاری ایک بیان کے مطابق ساتویں سے دسویں تک کے سالانہ امتحانات کی تاریخ 20 اپریل کے بعد ہی طے ہونگی۔ خیال رہے کہ اس سے قبل تمام امتحانات کو 31 مارچ تک کے لیے ملتوی کیا گیا تھا لیکن وزیر اعظم کی جانب سے 21 دنوں کے لاک ڈاؤن کے حکم کے بع

کورونا وائرس: سعودی عرب میں دوکی موت اور 900 سے زیادہ متاثر

کورونا نامی وبائی وائرس پوری دنیا میں بہت تیزی سے پھیل رہا ہےاور بڑے بڑے ملک اس کی چپیٹ میں آ چکے ہیں۔سعودی عرب کی وزارتِ صحت نے بدھ کو کورونا وائرس سے متاثرہ ایک اور مریض کی موت کی تصدیق کی ہے۔اس طرح سعودی عرب میں اس مہلک وائرس سے مرنے والوں کی تعداد دو ہوگئی ہے اور اس کا شکار افراد کی تعداد

بڑی خبر:8.3کروڑ خاندانوں کو3ماہ تک مفت ملے گاایل پی جی سلنڈر،ان افراد کوملیں گے500روپئے

وزیراعظم اجوالہ یوجنا (Pradhan Mantri Ujjwala Yojana)کے خواتین کو اگلے تین ماہ تک مفت ایل پی جی سلنڈر دیئے جائیں گے۔خط غربت سے نیچے 8.3 کروڑ خاندانوں کو تین ماہ کے لئے مفت ایل پی جی سلنڈر ملیں گے۔جس سے 8.3 کروڑ بی پی ایل کنبوں کو فائدہ پہنچانے کی توقع ہے۔ اس کے علاوہ جن دھن اکاؤنٹ رکھنے والی خواتین

وزیرخزانہ نرملا سیتارمن کی پریس کانفرنس:کیے گئے یہ بڑے اعلان،80 کروڑلوگوں کوملےگافائدہ

وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے کہا کہ وزیر اعظم کلیب کلیان یوجنا میں غریبوں اور تارکین وطن کو نقد رقم کی منتقلی کی جائیگی۔ وزیر خزانہ نے تین ماہ تک ہر صحت کارکن کے لئے 50 لاکھ روپے کے میڈیکل انشورنس کور کا اعلان کیا ہے۔مرکز نے وزیر اعظم غریب کلیان اسکیم کا اعلان کیا۔ اس اسکیم کے تحت مرکز نے جمعرات کو 1

اٹلی: کرونا سے ہلاکتوں کا ایک دن میں نیا ریکارڈ قائم، 800 افراد کی زندگی کا چراغ گل

اٹلی میں روزانہ اموات کی شرح میں اضافہ ریکارڈ ہو رہا ہے گزشتہ ایک ہفتے سے روزانہ کی بنیاد پر ہونے والی ہلاکتوں میں گذشتہ روز غیرمعمولی اضافہ دیکھا گیا اور گزشتہ روز 8 سو افراد اس موذی بیماری کی بھینٹ چڑھ گئے۔  اٹلی میں شہری تحفظ کے ادارے کے سربراہ اینجلو بوریلی نے بتایا تھا کہ 20 ما

ایران میں ایک گھنٹے میں کرونا کے 50 نئے مریض،10 منٹ میں ایک ہلاکت

ایرانی وزارت صحت نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ کرونا وائرس کے پھیلنے سے ہونے والی اموات کی تعداد آج 1284 ہوگئی ہے۔اس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 18 ہزار407 تک جا پہنچی ہے۔ ایران مشرق وسطیٰ میں کرونا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک بن چکا ہے۔ ایران کے نائب وزیر صحت علی رضا رئیسی نے کہا ک

کورونا: ہندوستان میں پانچویں موت، لکھنؤ میں 4 نئے کیسز، کل تعداد 200 سے زیادہ

ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور تازہ ترین اطلاعات کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے ملک میں پانچویں موت واقع ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے ملک میں پانچویں موت راجستھان میں ہوئی ہے۔ متاثرہ شخص اٹلی کا رہائشی تھا جسے سوائی مان سنگھ اسپتا

ICSE, CBSE postpone class 10, 12 exams due to COVID 19 spread, revised dates to be announced later

ICSE board has postponed class 10, 12 examinations due to coronavirus spread in the country as confirmed cases continue to rise. The revised dates for the exams will be announced later, say officials. The Council for the Indian School Certificate Examinations (CISCE) Chief Executive Gerry Arathoo