Search results

Search results for '0'


کورونا انفیکشن: ہندوستان میں مہلوکین کی تعداد 400 کی طرف گامزن

نئی دہلی: ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ -19) کے 1076 نئے کیسز درج کئے جانے کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد 11 ہزار سے متجاوز کر گئی اور اس دوران اس وبا سے مزید 38 افراد کی موت ہونے سے ہلاک شدگان کی تعداد 377 تک پہنچ گئی ہے۔ ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں م

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر ضلع اتر کینرا میں اب تک 206/گاڑیاں ضبط

کاروار: 15 اپریل،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ضلع اترکینرا میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے کے نتیجہ میں 14/ اپریل تک 206 گاڑیاں پولس نے ضبط کرلی ہیں جبکہ سو سے زائد افراد پر لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کا معاملہ بھی درج ہوا ہے۔ ضلعی ایس پی کے مطابق جو موٹر گاڑیاں ضبط کی گئی ہیں اُسے لاک ڈاؤن کی میعاد ختم ہون

اوزون سطح میں بن گیا 10 لاکھ کلو میٹر کا سوراخ، کئی ممالک خطرے میں!

اوزون سطح کی اہمیت سے کسی کو انکار نہیں، لیکن ان دنوں اس سطح کے ساتھ کچھ ایسا ہوا ہے جس کو لے کر سائنسداں طبقہ بہت فکرمند ہے۔ سورج سے نکلنے والی مضر الٹراوائلٹ شعاعوں کو جذب کرنے والے اوزون گیس کی مقدار اوزون سطح میں کم ہوتی جا رہی ہے۔ آریہ بھٹ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف آبزرویشنل سائنسز (ایریس) کے س

دبئی سے لوٹا ایک اور شخص بھٹکل میں کورونا پوزیٹیو پایا گیا؛ کل تعداد 10 کوپہنچی

بھٹکل: 14 اپریل، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں گزشتہ روز ایک حاملہ خاتون کی کورونا پوزیٹیو رپورٹ آنے کے بعد آج اس کے 36 سالہ شوہر کی رپورٹ بھی کورونا پوزیٹیو موصول ہوئی ہے۔ اتر کینرا کے ڈپٹی کمشنر کی طرف سے دی گئی اطلاع کے مطابق آج ریاست میں کورونا کے کل 13/ نئے معاملات سامنے آئے ہیں جس میں س

وزیراعظم نریندرمودی کا قوم سے خطاب: لاک ڈاؤن میں 3مئی تک ہوگی توسیع،20اپریل کے بعد کچھ نرمی ہوگی

وزیراعظم نریندرمودی نے اپنے قوم سے خطاب کے دوران لاک ڈاؤن میں توسیع کا اعلان کردیاہے۔ وزیراعظم نریندرمودی نے کہا کہ ملک بھر میں جاری 21دنوں کے لاک ڈاؤن میں 3 مئی تک توسیع کی جائیگی۔وزیراعظم نریندرمودی نے کہا کہ 20 اپریل کے بعد جہاں کورونا وباء کے کیسزسامنے نہیں آئے ہیں تو ان علاقوں میں لاک ڈاؤن میں

کووڈ-19: آگے بڑھے گا لاک ڈاون؟ وزیر اعظم مودی کل صبح 10 بجے ملک سے کریں گے خطاب

نئی دہلی۔ ہندوستان میں کورونا وائرس (Coronavirus) کے معاملے ہر دن بڑھتے جا رہے ہیں۔ انفیکشن میں مبتلا لوگوں کی تعداد 9000 سے تجاوز کر گئی ہے۔ اس وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لئے ملک میں جاری 21 دنوں کا لاک ڈاون 14 اپریل کو ختم ہو رہا ہے۔ حالانکہ، لاک ڈاون کا آگے بڑھنا تقریبا طئے ہے۔ ایسے میں وزیر اع

یو اے ای : کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 20 ہوگئی ، تصدیق شدہ کل کیس 3736

متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس کے کیسوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔یو اے ای کی وزارتِ صحت نے ہفتے کے روز 376 نئے کیسوں کی تصدیق کی ہے اور ملک میں اب کل کیسوں کی تعداد 3736 ہوگئی ہے۔ یو اے ای کی وزارت صحت کی خاتون ترجمان فریدہ الحسنی نے ہفتے کے روز بتایا ہے کہ آج کرونا وائرس سے مزید چ

ہندوستان میں کورونا کا قہر:8000 مریض،273ہلاکتیں، 24گھنٹوں میں 909 نئے کیس

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (كووڈ -19) کے 900 سے زیادہ نئے کیسز درج کئے جانے کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد بڑھ کر 8356 ہو گئی اور اس دوران اس وبا سے 34 افراد کی موت ہو جانے سے مرنے والوں کی تعداد 273 تک پہنچ گئی ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 909 نئے کیسز سامنے آنے کے سا

ریاست میں آج کورونا کے مزید 9 معاملات؛ تعداد 207 کوپہنچی

بینگلور: 10 اپریل،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں آج کورونا وائرس سے مزید 9 افراد متاثر پائے گئے ہیں جس کے بعد مجموعی تعداد 207 کو پہنچ چکی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق ان میں سے چھ افراد کی موت واقع ہوچکی ہے جبکہ 30 افراد صحت یاب ہوکر ڈسچارج بھی ہوچکے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ آج متاثر ہونے والے تمام

حیدرآباد: لاک ڈاؤن میں 1400 کلومیٹر اسکوٹی چلا کر ’لخت جگر‘ کو گھر واپس لائیں رضیہ بیگم

حیدرآباد: ایسے وقت میں جب کورونا وائرس کی وجہ سے نافذ ہوئے لاک ڈاؤن کے دوران پڑوس میں جانا بھی مشکل ہو رہا ہے، تلنگانہ کی ایک خاتون نے آندھرا پردیش میں پھنسے اپنے لخت جگر کو گھر واپس لانے کے لئے 1400 کلومیٹر سکوٹی چلائی۔ بودھن قصبہ کی اسکول ٹیچر رضیہ بیگم برقع پہن کر اپنے دو پہیے سے نکلیں

کورونا وائرس سے متاثر ہیں سعودی عرب کے شاہی کنبہ کے 150 اراکین ، شاہ سلمان اور محمد بن سلمان بھی سیلف آئیسولیشن میں

سعودی عرب کی شاہی فیملی کے درجنوں اراکین کورونا وائرس کے انفیکشن کی زد میں ہیں ۔ ایک رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے شاہی کنبہ کے کم از کم 150 اراکین گزشتہ ہفتوں میں وائرس سے متاثر ہوئے ہیں ۔ دی نیویارک ٹائمس کی ایک رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے شہزادہ فیصل بن عبد العزیز آئی سی یو میں بھرتی ہیں ۔ 5

COVID-19: Karnataka ministers, legislators to take 30% pay cut for a year

Bengaluru: Ministers and Members of Legislature in Karnataka will take a 30 per cent cut each in their salaries and allowances to fund the fight against coronavirus in the state, for a year. An ordinance to reduce the salaries of Ministers and legislators by 30 per cent for one year to meet the e

"Life Won't Be Same Ever": Odisha First To Extend Lockdown Till April 30

Bhubaneswar: The Odisha government today announced it has extended the lockdown over the COVID-19 pandemic till April 30, becoming the first state to do so as the number of patients infected by the novel coronavirus continues to rise across the country. Chief Minister Naveen Patnaik has asked the

اوڈیشہ نے 30 اپریل تک لاک ڈاؤن میں توسیع کی، وزیر اعلیٰ بولے۔ کورونا سے زندگی پہلی جیسی نہیں رہے گی

بھبنیشور۔ اوڈیشہ نے کورونا وائرس کے انفیکشن کو مدنظر رکھتے ہوئے 14 اپریل کو ختم ہو رہے قومی لاک ڈاؤن سے پہلے ہی اعلان کر دیا ہے کہ ریاست میں 30 اپریل تک  لاک ڈاؤن جاری رہے گا۔ بتادیں کہ منگل کے بعد سے اوڈیشہ میں کورونا وائرس کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا ہے۔ ریاستی حکومت نے بدھ کے روز کورونا وائرس

ہندوستانی معیشت کا خون چوس رہا کورونا، جی ڈی پی 30 سال کی ذیلی سطح پر پہنچنے کا خدشہ

پوری دنیا کے ساتھ ساتھ کورونا وائرس نے ہندوستان کی معیشت کو بھی کافی نقصان پہنچایا ہے اور ملک میں مکمل لاک ڈاؤن کی وجہ سے یہ نقصان لگاتار بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ ماہرین معیشت کا کہنا ہے کہ اس وبائی مرض کی وجہ سے ہندوستان کی معیشت کو زبردست دھچکا پہنچنے والا ہے اور فی الحال نقصان کا اندازہ لگان

کورونا وائرس: ملک میں متاثرہ افراد کی تعداد 4067 پہنچی، 109 لوگوں کی موت

نئی دہلی: ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (كووڈ 19) سے متاثرہ افراد میں اضافہ ہونے کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد 4067 تک پہنچ گئی ہے جبکہ اس کی وجہ سے اب تک 109 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ وزارت صحت کی جانب سے پیر کی صبح جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس ملک کی 30 ریاستوں اور مرکز ک

لاک ڈاؤن کے دوران کام نہ ملنے سے پریشان:یہ کمپنی دے سکتی 10ہزار ملازمتیں

نئی دہلی: بگ باسکٹ ، ایک آن لائن کمپنی جو ملک میں 21 دن کے لاک ڈاؤن کے دوران گروسری فروخت کررہی ہے ۔یہ کمپنی ملک بھر میں زیر التواء آرڈرز کی ڈیلیوری کے لئے دس ہزار افراد کی خدمات حاصل کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ کمپنی کے نائب صدر (ایچ آر) تنجو تیواری نے نیوز ایجنسی پی ٹی آئی کو بتایا کہ 'ہم گودام او

کورونا Updates: گزشتہ 24 گھنٹوں میں 601 معاملات کی تصدیق ہوئی، وزارتِ صحت

ہندوستان میں کرونا وائرس کا انفیکشن پھیلتا جارہا ہے اور وزارت صحت کی جانب سے جاری کئے گئے اعدادوشمار کے مطابق پورے ملک کے مختلف ریاستوں اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں میں اب تک 2902 لوگ اس سے متاثر ہیں مہاراشٹر میں کورونا کے 47 نئے معاملات، متاثرین کی تعداد 537 پونے: عالمی وبا کورونا