Search results
Search results for '0'
بھٹکل میں آج کورونا کے مزید سات معاملے؛ کل تعداد 20 کو پہنچی
بھٹکل: 9 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں 5 مئی کو 18 سالہ لڑکی کے کورونا پوزیٹیو پائے جانے کے بعد سے یہاں کورونا کے مریضوں کی تعداد بڑھتے ہی جارہی ہے کل جمعہ کو بھٹکل میں ایک ساتھ 12 افراد کورونا پوزیٹیو پائے گئے تھے جبکہ آج ہفتے کے روز اسی لڑکی کے رابطہ میں آنے والے 7 افراد اس بیماری میں ملوث
CBSE Exam پر سب سے بڑی خبر ، یکم سے 15جولائی کے درمیان ہوں گے 10ویں اور 12ویں جماعت کے امتحانات
سینٹرل بورڈ آف سکینڈری ایجوکیشن ، سی بی ایس ای نے دسویں سے بارہویں کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے ۔ یہ امتحانات یکم جولائی سے لے کر 15 جولائی کے درمیان ہوں گے ۔ وزارت برائے فروغ انسانی وسائل کے مرکزی وزیر رمیش پوکھریال نے نے جمعہ کو اس بات کا اعلان کیا ۔ سی بی ایس ای نے حالانکہ ابھی تک اس ک
وشاکھاپٹنم میں 3 کلو میٹر تک پھیلی زہریلی گیس، 11 افراد ہلاک، 5000 سے زائد بیمار

آندھرا پردیش کے وشاکھاپٹنم میں ایک فارما کمپنی سے زہریلی گیس لیک ہونے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ زہریلی گیس لیک کے اس واقعہ کی وجہ سے ایک بچے سمیت 11 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ ہندی نیوز پورٹل پر شائع ایک خبر کے مطابق 5000 سے زائد افراد بیمار بتائے جا رہے ہیں۔ میڈیا ذرائع سے موصول ہو رہی خبروں کے مط
کورونا وائرس : ملک میں 24 گھنٹوں میں 2487 نئے کیس ، 83 لوگوں کی موت ، متاثرین کی تعداد 40 ہزار سے متجاوز
ملک میں کورونا وائرس ( کووڈ 19 ) کے معاملات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور ہفتہ کے روز شام سے اتوار تک ریکارڈ 2487 نئے کیسز سامنے آنے کے ساتھ ہی ملک میں متاثرین کی تعداد 40 ہزار سے تجاوز کر گئی ۔ اس کے سبب مزید 83 افراد کی موت ہونے کے سبب ہلاکتوں کی تعداد 1306 ہو گئی ہے ۔ ملک کی 32 ریاستوں
لاک ڈاون کے دوران عجیب وغریب واقعہ، 500 روپئے کے پُراسرار نوٹ آرہے ہیں سامنے

رائچور: جب سے کورونا وائرس کے پیش نظرلاک ڈاون نافذکیا گیا ہے، ملک کے مختلف علاقوں سے طرح طرح کے واقعات سامنے آرہے ہیں۔ کرناٹک کے رائچور شہر میں بھی عجیب وغریب واقعات پیش آ رہے ہیں۔ بعض نامعلوم افراد شہر کے اولڈ نیتا جی نگر علاقے میں 500 روپیوں کے نوٹ پراسرار طورپر پھینک کر غائب ہوگئے ہیں۔ تین دن قبل
لاک ڈاون 2.0: میں حکومت نے دی بڑی راحت لیکن ان علاقوں کی دکانوں پر لٹکے رہیں گے تالے: جانیں یہاں
نئی دہلی: ملک میں کورونا وائرس (Coronavirus) انفیکشن کو پھیلنے سے روکنے کے لئے وزیر عظم نر یندر مودی (PM Narendra Modi) نے 24مارچ کو 21دن کیلئے لاک ڈاون (Lockdown ) کا اعلان کیا تھا۔ اس لاک ڈاون کو بعد میں 19دن کیلئے اور بڑھادیا گیا تھا جو اب 3 مئی تک نافذ رہےگا۔ اب ان سب کے درمیان ح
کورونا انفیکشن: ہندوستان کے 80 اضلاع میں 14 دن سے کوئی نیا مریض نہیں
وزارت صحت میں جوائنٹ سکریٹری لو اگروال نے آج میڈیا کے سامنے آ کر یہ خوشخبری دی کہ ہندوستان میں اب ایسے 80 اضلاع ہیں جہاں گزشتہ 14 دنوں سے کورونا انفیکشن کا کوئی نیا معاملہ سامنے نہیں آیا ہے۔ ساتھ ہی انھوں نے یہ بھی بتایا کہ ان 80 اضلاع میں سے 15 اضلاع تو ایسے ہیں جہاں گزشتہ 28 دنوں سے کورونا
حکومت رسوئی گیس سلنڈر کی قیمت 150 روپئے کرے: آر ایل ڈی
لکھنؤ:راشٹریہ لوک دل (آر ایل ڈی) نے خام تیل کی قیمتوں میں تاریخی گراوٹ کے پیش نظر رسوئی گیس کی قیمت میں کمی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پارٹی کے ریاستی ترجمان سریندر ناتھ ترویدی نے جمعرات کو کہاکہ بین الاقوامی بازار میں خام تیل کی تاریخی گراوٹ کا فائدہ عوام الناس تک پہنچانے کے لئے پٹرول اور ڈیزل کے
ریاست میں آج کورونا کے 10/نئے معاملات؛ کل تعداد 418/کو پہنچی
بینگلورو: 21 اپریل، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں آج کلبرگی سے تعلق رکھنے والے 80/سالہ بزرگ شخص کی کورونا سے موت واقع ہوئی ہے جبکہ آج کے دن ریاست میں کورونا کے 10 نئے معاملات سامنے آئے ہیں جس کے بعد ریاست میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی کل تعداد 418 کو پہنچ گئی ہے۔ تاحال کرناٹک میں کورونا
لاک ڈاؤن: 100 کلو میٹر پیدل نہیں چل پائی معصوم جمالو، گھر پہنچنے سے پہلے موت
ہندوستان میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن نے کئی لوگوں کے لیے پریشانیاں کھڑی کر دی ہیں۔ غریب اور مزدور طبقہ اس لاک ڈاؤن کی وجہ سے سب سے زیادہ پریشان ہے اور وہ کورونا انفیکشن سے تو نہیں، لیکن بھوک اور دیگر مسائل کی وجہ سے ہلاکت کے دہانے پر کھڑے ہیں۔ لاک ڈاؤن میں مہاجر مزدوروں کی گھر واپسی سب
کرناٹک میں لاک ڈاؤن میں راحت نہیں ہوگی؛03 مئی تک چلے گا لاک ڈاؤن
بینگلورو: 20 اپریل، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاستی حکومت کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ 20 اپریل کے بعد حکومت نے جو چھوٹ دینے کا ارداہ کیا تھا اس کو ترک کردیا گیا ہے اور معمول کے مطابق لاک ڈاؤن کو پوری سختی کے ساتھ 03 مئی تک جاری رکھنے کا فیصلہ لیا گیا ہے اس کی اطلاع وزیر اعلیٰ بی ایس یڈی یورپا نے د
پالگھر موب لنچنگ: 3 قتل کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا حکم، 101 افراد ہو چکے ہیں گرفتار

پالگھر: مہاراشٹر میں مہا وکاس اگھاڑی کے زیر قیادت حکومت نے اپوزیشن بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے مطالبے پر پالگھر میں ہوئی حالیہ ’موب لنچگ‘ واقعہ کی پیر کے روز اعلی سطحی تحقیقات کے احکام دیئے۔ پرتشدد بھیڑ کی جانب سے کیے گئے اس حملے میں مہاراشٹر کے پالگھر کی دھانو تعلقہ میں اتوار کو ایک بزرگ
اب میڈیا اہلکاروں پر ٹوٹا کورونا کا قہر، ممبئی میں 30 صحافی کورونا پازیٹو
کورونا انفیکشن کے بڑھتے معاملوں کے درمیان طبی اہلکاروں اور پولس اہلکاروں میں تو پہلے سے ہی خوف کا ماحول دیکھنے کو مل رہا ہے، اب میڈیا اہلکار بھی خطرے سے محفوظ نظر نہیں آ رہے۔ جہاں کئی ڈاکٹر مریضوں کا علاج کرتے ہوئے کورونا پازیٹو ہو گئے، تو وہیں کئی پولس اہلکار بھی اپنی ڈیوٹی انجام دیتے ہوئے او
بڑی خبر: لاک ڈاؤن میں 20 اپریل سے آپ کو ملیں گی یہ راحتیں! جانیں یہاں

وزارت داخلہ (Ministry of Home Affairs- MHA)نے کہا ہے کہ کوروناوائرس کے قہر کے مد نظر ملک گیر لاک ڈاؤن (Lockdown) میں ای۔کامرس کمپنیوں (E-Commerce Companies) کو غیر ضروری سامانوں کی سپلائی پر پابندی جاری رہے گی۔ کووڈ۔19وبا (Covid-19 pandemic) کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے حکومت نے پورے ملک میں 3 مئی تک
ریاست میں 20 اپریل کے بعد بہت سی چیزوں میں دی گئی ہے ڈھیل؛ جانیں تفصیلات

بینگلورو: 18 اپریل، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاستی وزیر اعلی بی ایس یڈیورپا نے آج ریاست میں کورونا وائرس (COVID 19) کی صورتحال کا جائزہ لینے اور 20 اپریل کے بعد دی جانے والی ڈھیل کے تعلق سے غور کرنے کے لیے ایک اعلی سطحی جائزہ اجلاس کا انعقاد کیا تھا جس کے بعد انہوں نے اخباری نمائندوں کو اس کی تفصیل
ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد 14 ہزار سے متجاوز ، 480 ہلاکتیں
نئی دہلی۔ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (كووڈ -19) کے 991 نئے کیسز درج کئے جانے کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد 14 ہزار 378 تک پہنچ گئی اور اس دوران اس انفیکشن کی وجہ سے 43 افراد کے ہلاک ہونے سے ہلاک شدگان کی تعداد 480 ہو گئی ۔ ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورون
ہندوستان: گزشتہ 24 گھنٹے میں 260 کورونا پازیٹو مریض ہوئے صحت یاب
ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (كووڈ -19) کے 1007 نئے کیسز درج کئے جانے کے ساتھ ہی کورونا متاثرین کی تعداد 13 ہزار 387 تک پہنچ گئی اور اس دوران اس انفیکشن کی وجہ سے 23 افراد کی ہلاکت کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 437 ہو گئی ۔ ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں
دبئی : محکمہ سیاحت کے حفاظتی اقدامات میں توسیع ، 1000 سے زیادہ کرونا مریض صحت یاب

دبئی میں ڈپارٹمنٹ آف ٹورزم اینڈ کامرس مارکیٹنگ کا کہنا ہے کہ لوگوں کی صحت و سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے حکومتِ دبئی کے احتیاطی اقدامات سے مطابقت کے سلسلے میں محکمے کے تمام نوٹیفکیشنز اور اقدامات میں تا حکم ثانی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بدھ کے روز جاری ایک بیان میں تمام متعلقہ اداروں اور مقامات پر