Search results

Search results for '0'


کورونا نے پھر توڑا ریکارڈ، 24 گھنٹوں میں 8380 نئے کیس، 193 مریضوں کی موت

نئی دہلی: ہندوستان میں کورونا وائرس (Coronavirus) کے نئے مریضوں نے ایک بار پھر تمام ریکارڈ توڑ دیئے۔ وزارت صحت (Health Ministry) کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 8380 نئے معاملے اور 193 مریضوں کی جان گئی۔ نئے معاملے سامنے آنے کے ساتھ ہی ملک میں کورونا سے متاثر مریضوں کی تعداد ای

جلد بدل جائیں گے سب کے موبائل نمبر، 10 کی جگہ ہوں گے 11 عدد، جانیں تفصیل

نئی دہلی: ٹیلی کام ریگولیٹری اتھارٹی آف انڈیا (TRAI) ملک میں موبائل فون نمبرنگ اسکیم کو بدلنے پر غور کر رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ٹرائی نے جمعہ کو ملک میں 11 ڈیزٹ (عدد) کے موبائل نمبر (11 digit mobile number) کو استعمال کرنے کی تجویز جاری کی ہے۔ ٹرائی کا ماننا ہے کہ 10 عدد والے موبائل نمبر کو 11 عدد و

ملک میں 30 جون تک رہے گا لاک ڈاون : مذہبی مقامات، مالز اور ریسٹورنٹ کو 8 جون کے بعد ملے گی مشروط چھوٹ

نئی دہلی: 30 مئی،20 (یو این آئی) کورونا وائرس کے درمیان مرکزی حکومت نے لاک ڈاون 5.0 کے لئے گائڈ لائن جاری کرتے ہوئے  ایک ماہ کے لئے لاک ڈاون کو بڑھا دیا ہے جبکہ غیر کنٹینمنٹ زون میں مالز اور ریسٹورنٹ کو 8 جون کے بعد کھولنے کی اجازت دی ہے ۔ اس سلسلے میں مرکزی وزارت داخلہ نے گائیڈ لائنس بھی جاری کر

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 6387 نئے معاملے، متاثرین کی تعداد 1.50 لاکھ سے متجاوز

نئی دہلی۔ ملک میں گزشتہ دو دنوں کے دوران کورونا انفیکشن کے نئے معاملوں میں جزوی کمی آئی اور تقریباً 4000 لوگوں کے صحت مند ہونے سے جہاں تھوڑی راحت ملی ہے، وہیں گزشتہ 24 گھنٹے میں انفیکشن کے 6387 نئے کیس سامنے آنے سے ملک میں اس سے متاثر ہونے والے لوگوں کی تعداد 1.50 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ ہندوستان ا

لاک ڈاؤن کے باوجود بھٹکل میں اس سال خوش اسلوبی سے انجام پایا فطرہ کا کام: 2600 خاندانوں میں فطرہ کی تقسیم

بھٹکل: 26 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) امسال لاک ڈاؤن رہنے کے باوجود انتطامیہ کی جانب سے اجازت لے کر فطرہ کمیٹی نے بہت ہی خوش اسلوبی کے ساتھ اس کام کو انجام تک پہنچایا اور وقت سے پہلے ہی یہ کام اپنے اختتام کو پہنچا" ان خیالات کا اظہار مرکزی فطرہ کمیٹی کے کنوینر مولانا الیاس صاحب جاکٹی ندوی نے کیا وہ

ریاست میں کورونا مریضوں کی تعداد دو ہزار کے پار: پچھلے 24گھنٹوں میں کورونا کے 130 نئے معاملات

بینگلورو: 24 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں کورونا مریضوں کی تعداد میں آج بھی بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ پچھلے چوبیس گھنٹوں میں ریاست میں کل 130 معاملات سامنے آئے ہیں جس کے ساتھ ہی ریاست میں کورونا مریضوں کی کل تعداد 2089 کو پہنچ گئی ہے تاہم اس میں سے 654 افراد صحت یاب ہوکر گھر لوٹ چکے ہیں اور 4

اب مشہور اداکار کرن کمار پائے گئے کوروناوائرس پازیٹو، 10 دن سے کررہے ہیں یہ کام

ملک میں کرونا وائرس (covid-19) کا قہر ر تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ ایک کے بعد ایک کووڈ 19 کے معاملے دے سامنے آ رہے ہیں۔ لاک ڈاؤن کے باوجود اس جان لیوا وائرس کے بڑھتے معاملوں نے سبھی کو فکر میں ڈال دیا ہے۔ حال ہی میں بالی ووڈ اور ٹی وی انڈسٹری سے سے مشہور و معروف اداکار کرن کمار بھی کورونا وا

کاروار کیمس سے بھٹکل کے 20 کورونا مریض صحت یاب ہوکر لوٹے؛ضلع انتظامیہ کی جانب سے الواداعی تقریب

بھٹکل: 23 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں 5 مئی کو مینگلور کے فرسٹ نیورو اسپتال سے رابطہ کے سبب آئے دوسرے مرحلے کے کورونا مریضوں میں سے آج 20 افراد صحت یاب ہوکر گھر لوٹ چکے ہیں جس میں ایک دو اور تین سال کے بچے اور 83 سال کے بزرگ بھی شامل ہیں۔ اس کے ساتھ ہی بھٹکل میں اس مرض سے چھٹکارہ پانے والو

بھیانک طیارہ حادثہ:کراچی میں گھروں پر گرا پاکستان ایئر لائنس کا طیارہ107 لوگ تھے سوار

اسلام آباد: پاکستان  (Pakistan) میں ہوئے طیارہ کریش (Plane Crash) میں درجنوں لوگوں کے ملبت میں دبے ہونے کا اندیشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ پاکستان میں لاہور سے کراچی جارہی فلائٹ ایئر پورٹ سے کچھ ہی دور پہلے حادثے کا شکار ہوگیا۔ طیارہ کراچی ایئرپورٹ کے پاس ایک رہائشی علاقے میں کریش ہوا۔ بتایاجارہا ہے کہ ما

ماہرین فلکیات کی سعودی عرب میں 30 روزوں کی پیش گوئی

ماہرین فلکیات نے سعودی عرب میں اس سال رمضان المبارک کے 30 روزوں کی پیش گوئی کی ہے۔ ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ جمعۃ المبارک 29رمضان المبارک کو چاند سورج سے قبل غروب ہوجائے گا۔ اس طرح اس روز شوال کا چاند نظر نہیں آئے گا اور ماہ صیام کے تیس روزے پورے ہوں گے اور عیدالفطر اتوار کو ہوگی۔ سعودی عرب کی

ریاست میں پچھلے 24  گھنٹوں میں 143 نئے معاملات: کل تعداد بڑھ کر 1605 کو پہنچی

بینگلور: 21 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) محکمہ صحت کی جانب سے آج شام پانچ بجے جاری کی گئی ہیلتھ بلٹین کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں میں کرناٹک میں کورونا کے 143 معاملات سامنے آئے ہیں جس میں سب سے زیادہ معاملات منڈیا سے ہیں جہاں آج کورونا کوڈ 19 کے کل 33 معاملے سامنے آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اڈپی میں

ملک میں کورونا کے 101139 کیس، اب تک 3163 مریضوں کی موت، 39174 لوگ ٹھیک ہوئے

نئی دہلی۔ ملک میں گزشتہ دو دن میں کورونا وائرس (كووڈ -19) کے 10 ہزار سے زائد کیسز سامنے آنے سے متاثرین کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ہو گئی ہے جن میں سے ایک تہائی سے زیادہ کیسز اکیلے مہاراشٹر کے ہیں۔ ہندوستان ایک لاکھ کا ہندسہ پار کرنے والا دنیا کا 11 واں ملک ہو گیا ہے۔ وزارت صحت کی جانب سے منگل کی صبح

کورونا: ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 4987 نئے کیسز، 120 اموات

نئی دہلی: ملک میں کورونا وائرس (كووڈ -19) کے ایک دن میں ہی تقریباً پانچ ہزار کیسز کے سامنے آنے کے ساتھ متاثرین کی مجموعی تعداد 90 ہزار کے اعداد و شمار کو پار کر گئی ہے اور ہندوستان اب دنیا بھر میں وبا کے سب سے زیادہ اعداد و شمار والے ممالک کی فہرست میں 11 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔ ص

ریاست میں پچھلے چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے 36 نئے مریض: کل تعداد 1092 کو پہنچی

بینگلورو: 16 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں پچھلے چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے 36 نئے معاملات سامنے آئے ہیں جس کے بعد کل مریضوں کی تعداد 1092 کو پہنچ چکی ہے۔ آج سب سے زیادہ 14  معاملات بینگلور اربن سے سامنے آئے ہیں جبکہ کلبرگی سے آٹھ معاملات، ہاسن سے چار، شیموگہ سے تین اور منڈیا، وجیاپورہ، ب

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 3970 نئے معاملے، متاثرین کی تعداد 85،940 ہوئی

نئی دہلی۔ ملک میں کورونا وائرس (كووڈ -19) کا قہر عروج پر ہے اور اب یہ کورونا وبا کے سب سے زائد تعداد والے ممالک کی فہرست میں 11 ویں مقام کے ساتھ ہی عالمی وبا کے مرکز چین سے آگے نکل گیا ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 3970 نئے کیسز سامنے آنے سے متاثرین کی تعداد 85،940 ہو گئی اور اسی دوران 103 افراد ک

ریاست میں کورونا کے 69 نئے معاملات کے  ساتھ مریضوں کی تعداد ایک ہزار کے پار؛ دبئی سے لوٹے 20مسافروں کی رپورٹ بھی آئی پوزیٹیو

بینگلور: 15 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو)  ریاست میں آج جمعہ کے روز کورونا کوڈ 19 کے 69 مریض پائے گئے ہیں جس کے ساتھ ہی ریاست میں مریضوں کے تعداد ایک ہزار کو پار کر گئی ہے۔ محکمہ صحت کی طرف سے شام پانچ بجے کی تازہ جانکاری کے مطابق آج کے 69 نئے معاملوں کے ساتھ  ہی ریاست میں مریضوں کی کل تعداد 1056 ہ

سعودی عرب میں پٹرول کی قیمتوں میں 50 فی صد کمی

سعودی عرب کی سب سے بڑی تیل کی کمپنی 'آرامکو' نے آج 11 مئی سے پٹرول کی قیمتوں میں 50 فی صد کمی کے ساتھ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نیا شیڈول جاری کیا ہے۔ آرامکو کی طرف سے جاری کردی قیمتوں کے نئی شیڈول کے مطابق پٹرول 91: 0.67 ریال فی لیٹر جو پچھلے مہینے کی نسبت 49 فیصد کم جب کہ پٹرول 95: 0.8

بھٹکل میں مزید سات کورونا پوزیٹیو کے معاملات؛ پانچ دنوں میں کل تعداد 20 کو پہنچی

بھٹکل: 9 مئی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں 5 مئی کو 18 سالہ لڑکی کے کورونا پوزیٹیو پائے جانے کے بعد سے یہاں کورونا کے مریضوں کی تعداد بڑھتے ہی جارہی ہے کل جمعہ کو بھٹکل میں ایک ساتھ 12 افراد کورونا پوزیٹیو پائے گئے تھے جبکہ آج ہفتے کے روز اسی لڑکی کے رابطہ میں آنے والے 7 افراد اس بیماری میں ملوث