Search results
Search results for '0'
سعودی عرب : کرونا وائرس کے قریباً 5000 نئے کیسوں کی تشخیص

سعودی عرب میں گذشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے 4919 نئے کیس ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ مملکت میں ایک دن میں اب تک کرونا کے یہ سب سے زیادہ تشخیص شدہ کیس ہیں۔ سعودی وزارت صحت نے بدھ کو اطلاع دی ہے کہ اب مملکت میں کرونا وائرس کے کل کیسوں کی تعداد 141234 ہوگئی ہے جبکہ کووِڈ-19 کا شکار مزید 39 مریض وفات
کورونا انفیکشن: 24 گھنٹوں میں 10667 نئے واقعات، 380 اموات، 343091 متاثر
نئی دہلی: ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ 19) کے انفیکشن کی وجہ سے 380 افراد کی موت کے بعد اس مرض سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 10 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔ اسی عرصے کے دوران انفیکشن کے 10667 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ 10215 مریض اس وائرس سے آزادی حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے
تمل ناڈو: 4 اضلاع میں 19 سے 30 جون تک مکمل لاک ڈاون، وزیراعلیٰ پلانی سوامی کا اعلان

تمل ناڈو: تمل ناڈو میں کورونا وائرس کے مسلسل بڑھتے ہوئے معاملے کے یش نظر راجدھانی چنئی اور اس سے ملحق تین اضلاع میں 19 سے30 جون تک سخت پابندیوں کے ساتھ مکمل لاک ڈاون نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ ای کے پلانی سوامی نے آج اس سلسلے میں اعلان کیا۔ انہوں نے کورونا وائرس پر ریاستی کابینہ اور خصوصی
افسوسناک خبر: پانچ سو روپے کی پنشن کے لئے 100 سالہ ماں کو چارپائی پر لٹاکر بینک پہنچی مجبور بیٹی

نئی دہلی: کورونا وائرس سے پھیلی وبا کے دور میں جہاں ایک طرف امیر اور خوش حال لوگ لاک ڈاؤں میں بھی عیش و عشرت کے ساتھ وقت گزار رہے ہیں اور دوسروں نصیحتیں دے رہے ہیں، وہیں دوسری طرف غریب، مجبور اور وسائل سے محروم لوگ اپنی بقا کی جنگ لڑنے پر مجبور ہیں۔ ہر روز حکومت اور نظام کی بلے حسی کی خبریں م
ملک میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے سب سے زیادہ 11،502 نئے معاملے، متاثرین کی تعداد 3.32 لاکھ سے زائد
نئی دہلی۔ ملک میں کورونا وائرس (کوویڈ 19) کے معاملات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا انفیکشن کے سب سے زیادہ 11،502 نئے کیس سامنے آئے ہیں جبکہ اسی دوران 325 مزید افراد کی موت ہوگئی ہے۔ مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق نئے کی
بھٹکل کے مصدق ائیکری کی رہنمائی میں ریلوے اسٹیشن پر قومی یکجہتی کا خوشنما منظر: بنگلورو سے 200 ویں شرمک ٹرین گوہاٹی کیلئے روانہ

بنگلورو۔ 15 جون، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو/ذرائع) اتوار کے روز مورخہ 14 جون، رات 8 بجے بنگلورو کے KSR ریلوے اسٹیشن سے 200 ویں شرمک ٹرین آسام کے گوہاٹی کیلئے روانہ ہوئی۔ 1750 مسافروں پر مشتمل یہ ٹرین بنگلورو ڈویژن کی 200 ویں اور ساوتھ ویسٹرن ریلوے کی 231 ویں شرمک ٹرین تھی۔ اہم بات یہ رہی کہ بھٹک
ریاست میں آج کورونا کے 308 نئے معاملات: اتر کینرا میں 5 افراد کورونا پوزیٹیو
بھٹکل: 13 جون، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاستی محکمہ صحت کی جانب سے جاری شام پانج بجے کی ہیلتھ بلٹین کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں میں ریاست میں کورونا کے 308 نئے معاملات سامنے آئے ہیں جس کے ساتھ ریاست کرناٹک میں اس مرض سے متاثر ہونے والوں کی کل تعداد 6824 ہوگئی ہے جبکہ اب تک 81 افراد اس مرض کی وجہ سے
اتر کینرا میں 100/ کے پار پہنچی کورونا مریضوں کی تعداد: آج ضلع میں کورونا کے چار نئے معاملات
کاروار: 12 جون، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) محکمہ صحت کی جانب سے جاری شام کے بلٹین کے مطابق اتر کینرا میں آج کورونا کوڈ 19 کے چار نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ جس کے ساتھ ہی یہاں اس مرج سے متاثر ہونے والوں کی تعداد سو کے پار پہنچ گئی ہے۔ اطلاع کے مطابق آج جو بھی مریض ملے ہیں وہ سب مہاراشٹرا سے لوٹے ہوئے ہی
ریاست میں کورونا سے تین اموات کے ساتھ آج 204 نئے معاملات
بینگلورو: 11 جون، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں کل بدھ کی شام سے آج جمعرات کی شام تک کورونا کوڈ 19 کے 204 معاملات سامنے آئے ہیں جبکہ اس دوران کورونا سے تین افراد کی موت بھی ہوچکی ہے۔ آج کے ان معاملات کے بعد ریاست میں اب تک کے کورونا مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر 6245 تک پہنچ گئی ہے جن میں سے 2976 ا
آج ریاست میں کورونا کے 120 نئے معاملات کے ساتھ کل تعداد پہنچی چھ ہزار کے پار
بینگلورو: 10 جون، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) آج بدھ کی شام پانچ بجے کی ہیلتھ بلٹین کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں میں ریاست کرناٹک میں کورونا کوڈ 19 کے 120 نئے معاملات سامنے آئے ہیں جس کے بعد ریاست میں کورونا کے متاثرین کی کل تعداد 6041 کو پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اب تک اس مرض سے 2862 افراد اب تک
چین نے LAC پر تعینات کر رکھے ہیں 10000 فوجی، اب ہندوستان نے دیا یہ زبردست جواب
نئی دہلی: ہندوستان اور چین (India - china) کے درمیان لداخ (Ladakh) میں اصلی کنٹرول لائن (LAC) پر سرحدی تنازعہ کو لے کر تعطل برقرار ہے۔ 6 جون کو ہندوستان اور چین کے درمیان فوجی سطح پر بات چیت ہوئی تھی۔ اب ہندوستان نے چین پر دو ٹوک نشانہ سادھا ہے۔ ہندوستان نے واضح طور پر کہا ہے کہ ایل اے سی پر جاری کش
یوگی حکومت میں گئوکشی کی سزا 10 سال جیل اور 5 لاکھ جرمانہ، آرڈیننس پاس
ایک طرف ہندوستان میں کورونا بحران کی وجہ سے ہنگامی حالت پیدا ہے، اور دوسری طرف یوگی حکومت نے خاموشی کے ساتھ کابینہ میں گئوکشی سے متعلق قانون میں ترمیم کے لیے آرڈیننس پاس کرا لیا۔ ریاستی حکومت نے منگل کے روز کابینہ کی میٹنگ میں 'گئوکشی روک تھام ترمیم آرڈیننس 2020' پاس کیا جس کے مطابق اب گئوکشی
حج 2020: مملکت سعودی عرب علامتی تعداد کو دے گی حج کی اجازت!
الریاض: حکومت سعودی عرب نے ملک میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ہونے کے بعد رواں برس حج میں عازمین کی تعداد کو بڑے پیمانے پر کم کرنے کی تجویز پرغور شروع کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق رواں برس جولائی کے آخر میں حج شروع ہوگا- لیکن سعودی حکومت عازمین کی تعداد کو کم
ریاست میں کورونا کا قہر جاری: آج ایک ہی دن میں کورونا کے 515 معاملات۔ اڈپی میں ملے کورونا کے 204 مریض
بینگلورو: 5 جون،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست کرناٹک میں کورونا مسلسل اپنا قہر ڈھارہا ہے۔ روز بروز بڑھتے معاملات سے حکومت اور عوام دونوں ہی پریشان ہیں اور کسی طرح سے اس پر قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ آج محکمہ صحت کی جانب سے جاری ہیلتھ بلٹین کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں میں ریاست میں کورونا کے 5
ریاست میں آج کورونا کے 257 نئے معاملات کے ساتھ کل تعداد 4320 کو پہنچی
بینگلور: 4 جون،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں پچھلے چوبیس گھنٹوں میں کورونا کوڈ 19 کے 257 معاملات سامنے آئے ہیں جس کے بعد ریاست میں کوورنا کے مریضوں کی کل تعداد 4320 کو پہنچ گئی ہے۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری شام کی ہیلتھ بلٹین کے مطابق کل شام پانچ بجے سے آج شام بجے تک کورونا کے کل 257 معاملات
اڈپی میں آج ایک ہی دن کورونا کے 210 معاملات : ریاست میں مسلسل بڑھ رہے ہیں کورونا کے مریض
اڈپی: 2 جون،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اڈپی میں آج منگل کے روز کورونا کوڈ19 کے 210 معاملات سامنے آئے ہیں جس کے بعد ضلع اڈپی میں کورونا کی مجموعی تعداد بڑھ کر 210 کو پہنچ گئی ہے۔ ریاستی وزیر مسٹر آر اشوک نے بینگلور میں اس کی جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ ریاست میں کورونا کے روز بڑھتے معاملات کے بعد مہارا
ریاست میں آج کورونا کے 187 معاملات: کل تعداد 3408 کو پہنچی
بینگلورو: یکم جون،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں پچھلے چوبیس گھنٹوں میں کورونا کوڈ19- کے 187 معاملات سامنے آئے ہیں جس کے بعد ریاست میں اس وبائی مرض سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 3408 تک پہنچ گئی ہے۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری ہیلتھ بلٹین کے مطابق مجموعی طور پر اب تک ان میں 1328 مریض صحت یاب ہوچک
لاک ڈاؤن 5.0 کے پہلے ہی دن عوام کو لگا زبردست جھٹکا، رسوئی گیس کی قیمت بڑھی
کچھ دنوں پہلے ایل پی جی رسوئی گیس کی قیمتوں میں کمی سے عوام میں خوشی کا ماحول تھا، لیکن اب ایک بار پھر عوام کے لیے بری خبر سامنے آئی ہے اور وہ یہ کہ بغیر سبسیڈی والے ایل پی جی رسوئی گیس کی قیمتوں میں زبردست اضافہ کر دیا گیا ہے۔ کورونا وائرس وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے جاری لاک ڈاؤن 5.0 کے پہ