Search results
Search results for '0'
آج بھٹکل کے تین معاملات سمیت اترکینرا میں کورونا کے کل پانچ نئے معاملات: بھٹکل میں قریب 90 لوگوں کی رپورٹ کا انتطار
کاروار: 3 جولائی 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اتر کینرا میں آج کوورنا کے پانچ نئے معاملات پیش آئے ہیں جن میں سے تین کا تعلق بھٹکل سے ہے۔ اطلاع کے مطابق آج بھٹکل کے جن تین لوگوں میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے ان میں ایک تیرہ سالہ لڑکی، دس سالہ لڑکا اور 34 سالہ خاتون شامل ہیں۔ یہ سب لوگ چند دنوں پہلے آندھرا
ریاست میں کورونا کا قہر جاری: 24 گھنٹوں میں کورونا کے 1502 نئے معاملات۔ بینگلورو اربن میں 889 نئے معاملات
بینگلورو: 2 جولائی 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست کرناٹک میں کورونا مسلسل اپنا بھیانک چہرہ دکھا رہا ہے۔ محکمہ صحت کی اطلاع کے مطابق کل شام پانچ بجے سے آج شام بجے تک ریاست میں کورونا کے 1502 نئے معاملات ریکارڈ کیے گئے ہیں جن میں سے 889 مریضوں کا تعلق بینگلورو اربن سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق اب تک ریا
ہندوستان: کورونا متاثرین کی تعداد 6 لاکھ کے پار، اموات 20 ہزار کی طرف گامزن
نئی دہلی: ہندوستان میں کورونا انفیکشن کے معاملے تیزی کے ساتھ بڑھ رہے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، ملک میں کورونا انفیکشن کے 19148 نئے معاملے رپورٹ ہوئے ہیں جس سے متاثرین کی تعداد 6.04 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ جمعرات کو مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق
سعودی عرب : کرونا وائرس کے 3402 نئے کیسوں کی تصدیق، کل تعداد 194225 ہوگئی
سعودی عرب کی وزارتِ صحت نے بدھ کے روز کرونا وائرس کے 3402 نئے کیسوں کی تصدیق کی ہے جس کے بعد مملکت میں کووِڈ-19 کے کیسوں کی کل تعداد 194225 ہوگئی جبکہ ان میں سے مزید 49 مریض چل بسے ہیں۔ وزارت صحت کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹے میں دارالحکومت الریاض میں ایک مرتبہ پھر سب سے زیادہ کیس ریکارڈ کیے گئے ہیں
خطرناک ثابت ہوا اَن لاک-1، محض 30 دنوں میں بڑھے 207 فیصد کورونا مریض
ہندوستان میں کورونا انفیکشن پر قابو پانے کے لیے جو لاک ڈاؤن لگائے جانے کا سلسلہ شروع ہوا تھا، اب اس کی جگہ 'اَن لاک' کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ یکم جون سے 30 جون تک 'اَن لاک-1' کے تحت کئی طرح کی سرگرمیاں شروع کی گئی تھیں اور کاروبار و صنعت کو رفتار دینے کی کوشش کی گئی۔ اب آج سے 'اَن لاک-2' شروع
اتر کینرا میں کورونا کے معاملات میں ریکارڈ توڑ اضافہ: آج 40 لوگوں کی رپورٹ آئی پوزیٹیو۔ بھٹکل تعلقہ کے 21 لوگ بھی ہیں متاثر
کاروار: 30 جون، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اتر کینرا میں پچھلے تین دنوں سے آئے دن کورونا کے معاملات میں ریکارڈ توڑ اضافہ دیکھنے مل رہا ہے۔ ادھر پیر کی شام سے منگل کی شام تک کورونا کے 40 نئے مریض پائے گئے ہیں جن میں 21 افراد بھٹکل کے ہیں۔ ان کے علاوہ کمٹہ کے چار افراد، منڈگوڈ کے دو، انکولہ کے پانچ، ڈ
مرکزی حکومت نے کل سے شروع ہورہے Unlock 2.0کے لیے جاری کی گائیڈ لائنس ، ان سرگرمیوں پر رہے گی پابندی

مرکزی وزارت داخلہ (Ministry of Home Affairs) نے Unlock-2.0 کی گائیڈ لائنس جاری کردی ہیں ۔ Unlock-2.0 یکم جولائی 2020 سے شروع ہورہا ہے ، جس میں حکومت نے پہلے سے جاری پابندیوں اور کنٹینمنٹ زون میں جاری بندشوں کو چھوڑ کر سبھی طرح کی سرگرمیوں کی اجازت دیدی ہے ۔ حالانکہ ان لاک کے دوسرے مرحلہ میں بھی ماس
کورونا کے دوران ڈیجیٹل شاپنگ میں 70 فیصد کا اضافہ
فیس بک انڈیا اور بوسٹن کنسلٹنگ گروپ نے تین نئی رپورٹس، موبائل فونز، ایپ ریل اور کنزیومر پیکیجڈ گڈس (سی پی جی) جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس (کوویڈ۔ 19) کی وجہ سے صارفین کی خریداری کے انداز میں بدلاؤ آگیا ہے۔ شہری صارفین میں ڈیجیٹل کے اثرات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، اس میں موبائل کے
ایل اے سی پر ٹکراو کی تیاری، چین کے فوجی اب مارشل آرٹ کی لیں گے ٹریننگ، لداخ بھیجے گئے 20 ٹرینر

نئی دہلی: مشرقی لداخ کے گلوان وادی (Galwan Valley) میں پُرتشدد جھڑپ کے بعد ہندوستان اور چین کے درمیان حقیقی کنٹرول لائن (ایل اے سی) پر تعطل برقرار ہے۔ ایسا لگ رہا ہے کہ چین بات چیت سے ماننے کو تیار نہیں ہے۔ ایسے میں میڈیا رپورٹس کی مانیں تو سرحد پر جنگ جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سرحد کے کئی محاذ پ
مسقط سے مینگلور کے لیے 180 مسافروں کو لے کر چارٹرڈ فلائٹ نے بھری اڑان

مینگلور: 27 جولائی،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) 24 جون کو مسقط سے مینگلور کو اڑان بھرنے والی سلام ائیر چند وجوہات کی بنا پر منسوخ ہوگئی تھی۔ آج اس چارٹرڈ فلائٹ نے عمان سے مینگلور کے لیے اڑان بھری ہے جس میں 180 مسافر سوار ہیں جن میں سے 24 مسافروں کا تعلق بھٹکل سے ہے۔ اطلاع کے مطابق مینگلور جماعت ال
حیرت انگیز! 709 کلو میٹر طویل آسمانی بجلی نے رقم کی نئی تاریخ
جنیوا: ہم میں سے بیشتر لوگوں نے کبھی سوچا بھی نہیں ہوگا کہ کوئی آسمانی بجلی 709 کلومیٹر کی دوری طے کر سکتی ہے یا تقریبا17 سیکنڈ تک چل سکتی ہے ، لیکن اب اس کی سرکاری طور پر تصدیق کی جاچکی ہے۔ عالمی موسمیاتی تنظیم (ڈبلیو ایم او) کی ایک کمیٹی نے برازیل میں اکتوبر 2018 میں گرنے والی آسمانی بجلی کو
آج سے ایس ایس ایل سی امتحانات کا ہورہا ہے آغاز: بھٹکل تعلقہ کے 9 امتحانی مراکز میں 2051 طلبہ دیں گے امتحان

بھٹکل: 25 جون، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) 27 مارچ کو ریاست بھر میں منعقد ہونے والے ایس ایس ایل سی کے امتحانات ملک بھر میں کورونا کی وجہ سے لاگو لاک ڈاؤن کی وجہ سے ملتوی کیے گئے تھے جو کہ آج 25 جون کو ریاست بھر میں منعقد ہورہے ہیں جس کے لیے تمام تر احتیاطی تدابیر اختیار کی گئیں ہیں۔ اترکینرا کے ڈی ڈی
بھٹکل میں منعقد ہوئے پندرہ روزہ آن لائن فقہی مسابقہ کی انعامی نشست: 90 افراد کے مابین تقسیم کیے گئے انعامات

بھٹکل: 24جون 2020(پریس ریلیز) فکروخبر فقہ شافعی اور اسلامی افکار کے اشتراک سے منعقدہ پندرہ روزہ آن لائن فقہی مسابقہ کی انعامی نشست کل رات نو بجے فکروخبر کے یوٹیوب چینل پر نشر کی گئی جس کی صدارت ادارہ فکروخبر کے صدر مولانا محمد الیاس صاحب ندوی نے فرمائی اور مہمانِ خصوصی کے طور پر قاضی مرکزی خلیفہ ج
گوا میں کورونا سے پہلی موت، مدھیہ پردیش کے اندور میں 201 افراد ہلاک
پنجی: گوا میں جان لیوا کورونا وائرس کے انفیکشن سے پہلی موت ہوئی ہے۔ ریاست کے وزیرصحت وشوجیت رانے نے پیر کو یہ اطلاع دی۔ وشوجیت رانے نے بتایا کہ کورونا متاثر 85 سالہ بزرگ خاتون کی موت ہوئی ہے۔ مورلیم کی رہنے والی یہ خاتون انفیکشن کے علاج کے لئے اسپتال میں داخل تھیں۔ وزیر صحت نے ریاست کے شہریوں
بھٹکل میں سابق فوجیوں کی تنظیم کی جانب سے ملک کے لیے قربانی دینے والے 20 جوانوں کو خراج عقیدت

بھٹکل: 20 جون، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ہندوستان اور چین کے مابین سرحد پر جاری کشیدگی کے نتیجہ میں ہندوستان کے تقریباً بیس فوجی اپنی جان ملک کے لئے قربان کرچکے ہیں۔ جہاں ان جاں بازوں کی ملک بھر میں سراہنا کی جارہی ہے وہیں چینی افواج کی اس در اندازی پر تنقید بھی ہورہی ہے۔ اسی ضمن میں آج بھٹکل تعلقہ ک
بھٹکل میں دبئی سے لوٹی خاتون کی رپورٹ آئی کورونا پوزیٹیو: ضلع میں کورونا کے کل 130 معاملات۔ آج چھ لوگوں کو کاروار اسپتال سے ملی چھٹی
بھٹکل: 20 جون، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) محکمہ صحت کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں میں ضلع اتر کینرا میں کورونا کوڈ 19 کے کل چار معاملات سامنے آئے ہیں جن میں دبئی سے بھٹکل لوٹی 36سالہ خاتون بھی شامل ہے۔ جبکہ تین لوگ مہاراشٹرا سے لوٹے ہوئے بتائے گئے ہیں۔ جس بھٹکلی خاتون کی رپورٹ
مسلسل 90 روزکی بندش کےبعد مکہ کی 1560 مساجد کھولنے کا فیصلہ

سعودی عرب کی حکومت نے کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر مکہ معظمہ کی بند کی گئی تمام مساجد کو اتوار کی نماز فجر سے احتیاطی تدابیرکے تحت کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مکہ معظمہ کی 1560 مساجد کو اتوار سے نماز
دبئی سے بھٹکل لوٹے 184 افراد میں سے 104 لوگوں کی رپورٹ کورونا نیگیٹیو: 47 لوگوں کو گھر جانے کی دی گئی اجازت
بھٹکل: 19 جون، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) دبئی سے 12 جون کی رات نکل کر 13 جون کو خصوصی فلائٹ کے ذریعے مینگلور ہوتے ہوئے بھٹکل پہنچنے والے 184 افراد کو اسی وقت بھٹکل کے تین الگ الگ مقامات پر کورنٹائن کیا گیا تھا اور ان میں سے حاملہ خواتین، بچوں اور عمر رسیدہ افراد کے تھوک کے سیمپل اگلے دن جانچ کے لیے رو