Search results

Search results for '0'


سعودی عرب: 107 سالہ خاتون نے کرونا کو شکست دے دی

سعودی عرب کے مشرقی شہر جدہ میں ایک اسپتال میں کرونا کی وبا کا شکار 107 سالہ خاتون کے صحت یاب ہونے پر اسپتال انتظامیہ اور مریضہ کے اقارب میں‌ خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ جدہ اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر خالد الغامدی نے تصدیق کی کہ ایک 107 سالہ بزرگ خاتون کو کرونا کا شکار ہونے کے بعد اسپتال میں د

ضلع اتر کینرا میں آج کورونا کے 69 نئے معاملات: بھٹکل میں چھ لوگوں کی رپورٹ آئی پوزیٹیو۔ بھٹکل کے 207 لوگ ہوچکے ہیں اب تک صحت یاب

کاروار: 19 جولائی 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ضلع اور تعلقہ انتظامیہ کی طرف سے پوری کوششوں کے باجود ضلع اتر کینرا میں روزانہ کورونا کوڈ19 کے معاملات میں اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے۔ اتر کینرا کے ڈی سی کی جانب سے جاری ہیلتھ بلٹین کے مطابق آج یہاں پھر 69 لوگوں کی رپورٹ پوزیٹیو موصول ہوئی ہے جن میں سے 6 افراد ک

دس سالہ بچہ کوآپریٹو بینک سے برسرعام 10 لاکھ روپے لے کر فرار

مدھیہ پردیش میں جرم کا ایک حیران کر دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔ میڈیا ذرائع سے موصول ہو رہی خبروں کے مطابق محض 10 سال کے ایک لڑکے نے نیمچ واقع کو آپریٹو بینک سے 10 لاکھ روپے کی چوری کر لی اور فرار ہو گیا۔ حیرانی کی بات یہ ہے کہ چوری کا یہ معاملہ ایسے وقت میں ہوا ہے جب بینک میں سب سے زیادہ ب

کورونا بحران: والدین یو اے ای میں اور 10 سالہ بچی ہندوستان میں، ملاقات کے لیے بے چین

متحدہ عرب امارات یعنی یو اے ای میں مقیم ایک فیملی کی 12 سال سے کم عمر کی بچی ہندوستان میں پھنسی ہوئی ہے کیونکہ ائیر لائن کمپنیوں نے نابالغ بچوں کو پرواز بھرنے کی اجازت نہیں دی ہے۔ ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق والدین نے اس معاملے میں حکومت سے استثنائی شکل میں چھوٹ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ہندوستان

کورونا وائرس نے توڑے سارے ریکارڈ ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 32695 نئے معاملات ، 606 اموات

کورونا وائرس کے معاملات میں ہر دن اضافہ ہوتا جارہا ہے ۔ مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق بدھ کی صبح آٹھ بجے سے جمعرات کی صبح آٹھ بجے تک 32,695 نئے معاملات درج کئے گئے ۔ ایک دن میں اب تک سب سے زیادہ مریض گزشتہ 24 گھنٹوں میں پائے گئے ہیں ۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھن

18 لاکھ طلبہ کا انتظار ختم ، سی بی ایس ای بورڈ نے کیا 10 ویں کا ریزلٹ جاری

CBSE Board 10th Results 2020 : سی بی ایس ای بورڈ کے دسویں کا ریزلٹ بدھ کو جاری کردیا گیا ۔ اسی کے ساتھ ہی 18 لاکھ سے زیادہ طلبہ و طالبات کا طویل عرصہ سے جاری انتظار بھی ختم ہوگیا ۔ اس سال سی بی ایس ای دسویں جماعت میں طلبہ کے پاس ہونے کی شرح 91.46 فیصد رہی ۔ اس سال امتحان میں شریک ہونے والے طلبہ اپنا

پی یو سی سکینڈ کے نتائج کا اعلان: اتر کینرا ضلع 80.97 فیصد کے ساتھ چوتھے مقام پر

بھٹکل: 14 جولائ 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) آج پی یو سی دوم کے نتائج کا اعلان کیا گیا جس کے مطابق اتر کینرا ضلع 80.97 فیصد کے ساتھ چوتھے مقام پر رہا جبکہ ضلع اڈپی 90.71 فیصد کے ساتھ پہلے مقام پر رہا۔ بھٹکل تعلقہ میں انجمن پی یو کالج کی طالبہ زینب اور نیو انگلش پی یو کالج کی طالبہ دھن لکشمی موگیر 97 ف

ضلع اتر کینرا میں آج کورونا کے 36 نئے معاملات: بھٹکل میں 128 لوگوں کی رپورٹ آئی نگیٹیو۔ 30 افراد ہوئے ڈسچارج

بھٹکل: 13 جولائی 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) آج شام میں جاری ہیلتھ بلٹین کے مطابق اتر کینرا میں پچھلے چوبیس گھنٹوں میں 36 نئے معاملات سامنے آئے ہیں جس کے بعد اتر کینرا میں کورونا کے مریضوں کی کل تعداد 633 کو پہنچ گئی ہے۔ آج آئے ان معاملات میں سے سات معاملات بھٹکل سے، 6 ہلیال سے، 4 ہوناور سے،  دو دو ک

سعودی عرب میں مقیم 160 ممالک کے شہریوں کا حج کیلئے انتخاب، ایس ایم ایس کے ذریعہ کیا گیا مطلع

الریاض۔ مملکت سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے 160 ممالک کے شہریوں کی جانب سے موصول ہونے والی درخواستوں کی جانچ پڑتال کے بعد رواں برس حج کے لئے ناموں کو حتمی شکل دے دی۔ ٹوئٹر پر حرمین شریفین کے بیان میں کہا گیا کہ ’’وزارت حج نے مملکت میں مقیم 160 ممالک کے شہریوں کو حج کے لئے منتخب کرلیا ہے‘‘۔ ان کا ک

پی یو سی دوم کے نتائج کا 20 جولائی کو ہوسکتا ہے اعلان

بینگلورو: 12 جولائی 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) پی یو سی دوم کے امتحانات کا نتیجہ اس مہینے کی 20 تاریخ کو آنے کے قوی امکانات ہیں۔ اس تعلق سے وزیر پرائمری و سکینڈری تعلیمات مسٹر سریش کمار نے 9 جولائی کو ٹویٹ کرکے بتایا تھا کہ "انہیں بہت سے طلبہ اور سرپرست پی یو سی دوم کے نتائج کی تاریخ کے بارے میں پوچ

ایمریٹس ایئرلائن ملازمتوں میں 10 سے 20 فیصد کمی کر رہی ہے

ایمریٹس ایئرلائن نے ملازمتوں میں 10 سے 20 فیصد کمی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس حوالےسے بات کرتے ہوئے صدر ایمریٹس ایئرلائن کا کہنا تھا کہ ہم باقی ایئرلائنز کی طرح کام نہیں کر سکتے کیونکہ ہمارے زیادہ تر مسافر اب جا چکے ہیں اور موجود حالات میں انہیں جلد واپس لانا ممکن نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ

بڑا جھٹکا! ایئر انڈیا نہیں دے گی 180 ٹرینی کو نوکری، واپس لیا آفر

کووڈ-19 وبا (COVID-19 Pandemic) کی وجہ سے ملک کی ایوی ایشن میں چھائی سستی کے درمیان نیشنل ایوی ایشن کمپنی ایئر انڈیا (Air India) نے 180 کیبن کرو ممبر (trainee cabin crew members) سے نوکری کی پیشکش واپس لے لی ہے۔ ایئر لائن (Airlines) کے ایک افسر نے سنیچر کو یہ جاnکاری دی۔ افسر نے کہا، ایئر انڈیا (Air

ضلع اتر کینرا میں آج 40 لوگوں میں کورونا کوڈ19 کی تصدیق: بھٹکل میں ایک شخص کی رپورٹ آئی پوزیٹیو

بھٹکل: 11 جولائی 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ضلع اتر کینرا میں آئے دن کورونا کے معاملات میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ ہیلتھ بلٹین کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں میں یہاں کورونا کے کل 40 معاملات سامنے آئے ہیں جن میں صرف سرسی کے ہی 25 نئے معاملات شامل ہیں جبکہ بھٹکل کے 40 سالہ شخص کی رپورٹ بھی آج کورونا پوزیٹیو م

دہلی: 106 سالہ مختار احمد نے کورونا کو دی شکست، 1918 میں اسپینش فلو کا بھی نہیں ہوا تھا اثر

کووڈ-19 سے خوف زدہ ہندوستان میں ایک 106 سالہ شخص نے کورونا کو شکست دے کر سبھی کو حیران کر دیا ہے۔ دہلی کے رہنے والے اس شخص کا نام مختار احمد ہے جو کورونا پازیٹو پائے جانے کے بعد اسپتال میں داخل کرائے گئے تھے اور مناسب علاج کے ساتھ ساتھ صحیح دیکھ بھال نے انھیں ایک بار پھر اپنی فیملی کے ساتھ رہن

سعودی عرب :کووِڈ-19 کے 3211 مریض صحت یاب ،3036 نئے کیسوں کی تشخیص

سعودی عرب میں گذشتہ 24 گھنٹے میں ایک مرتبہ پھر کووِڈ-19 کے تن درست ہونے والے مریضوں کی تعداد نئے تصدیق شدہ کیسوں سے زیادہ رہی ہے اور کووِڈ-19 میں مبتلا 3211 مریض صحت یاب ہوگئے ہیں جبکہ 3036 نئے کیسوں کی تشخیص ہوئی ہے۔ سعودی وزارت صحت نے بدھ کو اطلاع دی ہے کہ مملکت میں کووِڈ-19 کے کل کیسوں کی تعدا

کورونا انفیکشن: ہندوستان ہوا بے حال، مریضوں کی تعداد تقریباً 7.5 لاکھ، مہلوکین 20642

نئی دہلی: ہندوستان میں کورونا کا قہر لگاتار بڑھتا ہی چلا جا رہا ہے۔ گزشتہ کچھ دنوں سے روزانہ 20 ہزار سے زائد نئے مریض سامنے آ رہے ہیں اور مہلوکین کی تعداد میں بھی 400 سے 500 کے درمیان درج کی جا رہی ہے۔ تازہ ترین خبروں کے مطابق ہندوستان میں کورونا متاثرہ افراد کی کل تعداد 7.42 لاکھ اور ہلاکتوں

ملک میں کورونا سے ریکارڈ 631 ہلاکتیں اور24850 نئے معاملے

نئی دہلی: ملک میں کورونا انفیکشن کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ کے درمیان گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ 24850 نئے معاملے رپورٹ ہونے کے سبب ہندوستان انفیکشن سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں تیسرے نمبر پر روس کے بہت قریب پہنچ گیا ہے۔ اس عرصے میں ریکارڈ 613 افراد کی موت ہوئی ہے۔ مرکزی وزارت صحت اور خاند

اترپردیش : قتل اور رنگداری جیسے 71 کیسوں میں ملزم ہے وکاس دوبے ، ٹاپ 10 مجرموں کی فہرست میں نہیں نام

کانپور کے چوبے پور تھانہ حلقہ میں تین جولائی کی رات گینسگٹر وکاس دوبے  (Vikas Dubey)  نے اپنے غنڈوں کے ساتھ مل کر پولیس کی ٹیم پر اندھا دھند فائرنگ کرکے ایک سی او سمیت آٹھ پولیس اہلکاروں کو موت کے گھاٹ اتار دیا تھا ۔ حیران کرنے والی بات یہ ہے کہ اس کے باوجود وکاس دوبے ضلع تو دور تھانہ میں بھی ٹاپ 1