Search results

Search results for '0'


پلوامہ حملے میں این آئی اے نے داخل کی 13ہزار500صفحات پرمشتمل چارج شیٹ، مسعوداظہر اور رؤف اصغرکا نام شامل

پلوامہ حملہ معاملے میں این آئی اے نے چارج شیٹ داخل کردی ہے ۔ یہ چارج شیٹ تیرہ ہزار پانچ سو صفحات پر مشتمل ہے ۔ چارج شیٹ میں مسعوداظہراوررؤف اصغرکانام شامل ہے اس کے علاوہ چار ج شیٹ میں یواےپی اےکےتحت انیس دہشت گردوں کےنام بھی شامل ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ برس 14 فروری کو ہونے والے پلوامہ حملے کی تفتیش

96 new cases of Corona in Uttar Kannada today: 50 people discharged

Karwar: August 24, 2020 (Bhatkallys News Bureau) 96 cases of Corona Covid 19 have come to light in Uttara Kannada district today while 50 people have been discharged from the hospital today. According to the report, 18 cases were reported in Mundgod, 17 in Bhatkal, 16 in Karwar, 12 in Sirsi, 7 in

کرونا وائرس :سعودی عرب میں سرکاری ملازمین 30 اگست سے دفاتر میں آئیں گے

سعودی عرب میں کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے عاید کردہ پابندیوں میں نرمی اور حالات بہتر ہونے کے بعد معمولاتِ زندگی بحال ہورہے ہیں۔حکومت کے ایک اعلامیے کے مطابق سرکاری شعبے میں کام کرنے والے تمام ملازمین 30 اگست کو دفاتر میں لوٹ آئیں گے۔ سعودی عرب کی انسانی وسائل اور سماجی ترقی کی وزارت

ہندوستان میں کورونا سے صحتیاب ہونے کی شرح 74.30 فیصد

نئی دہلی: پورے ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 62,282 کورونا سے متاثرین صحتیاب ہوئے ہیں، جس سے ملک کی قومی اوسط کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کی شرح بڑھ کر 74 فیصد سے زیادہ 74.30 فیصد ہوگئی ہے۔ مرکزی وزارت صحت وخاندانی فلاح وبہبود نے جمعہ کو بتایا کہ پورے ملک میں چوبیس گھنٹوں ک

بڑا فیصلہ: تین ایئر پورٹ کے پرائیویٹائزیشن پر بھی مودی حکومت نے لگائی مہر، 50 سال کے لئے ملےگی لیز

نئی دہلی: وزیر اعظم (Prime Minister of India) نریندر مودی (Narendra Modi) کی صدارت میں ہوئی کابینہ میٹنگ میں تین ایئر پورٹ (3 Airports) کے پرائیویٹائزیشن (Airports) پر بھی مہر لگائی ہے۔ مرکزی کابینہ نے جے پور، گوہاٹی اور تروننت پورم ایئر پورٹ کو پی پی پی ماڈل کے تحت لیز پر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ ا

اتر کینرا میں آج کورونا کے 80 نئے معاملات: 113 افراد ہوئے صحت یاب

کاروار: 18 اگست، 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اترکینرا میں آج کورونا کے 80 نئے معاملات سامنے آئے ہیں جبکہ آج ایک ہی دن میں 113 افراد کو اسپتال سے چھٹی ملی ہے۔ اطلاع کے مطابق آج بھی سب سے زیادہ معاملات ہلیال سے ہیں جہاں آج 21 معاملات سامنے آئے ہیں، اسی طرح کمٹہ سے آج 16 معاملات، سداپور سے 15، سرسی سے 9

شاہین باغ میں 101 دنوں کا دھرنا بی جے پی کی انتخابی حکمت عملی تھی: عآپ

نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے دہلی کے انتخابات پر اثر انداز ہونے کے لئے سی اے اے اور این آر سی کے خلاف شاہین باغ میں دھرنا دیا۔ بی جے پی نے شاہین باغ پر پورا انتخاب لڑا اور پہلے سروے میں 18 فیصد ووٹ ملنا تھا ، جو بعد میں بڑھ کر 38 فیصد ہو گیا۔ شاہین باغ ، جس کے بارے میں کہا جاتا ت

ضلع شمالی کینرا میں آج کورونا کے 59 نئے معاملات کے ساتھ کل تعداد 3068 کو پہنچی: اب تک 2113 افراد ہوچکے ہیں صحت یاب

کاروار: 13 اگست، 20  (بھٹکلیس نیوز بیورو) ضلع شمالی کینرا میں آج جمعرات کو کورونا کے 59 نئے معاملات سامنے آئے ہیں جن کے ساتھ ہی ضلع میں اب تک کے کورونا مریضوں کی تعداد 3068 کو پہنچ گئی ہے جبکہ ان میں سے 2113 افراد صحت یاب ہوکر گھر لوٹ چکے ہیں۔ ضلع انتظامیہ کی طرف سے جاری ہیلتھ بلٹین کے مطابق آج ہ

عالمی شہرت یافتہ شاعر راحت اندوری کا 70 سال کی عمر میں انتقال، اندور کے اربندو اسپتال میں لی آخری سانس

نئی دہلی: عالمی شہرت یافتہ شاعر راحت اندوری (Rahat Indori) کا انتقال ہوگیا۔ راحت اندوری کو کورونا سے متاثر تھے۔ اس سے قبل آج ہی خبر آئی تھی کہ مشہور شاعر راحت اندوری کورونا وائرس کی زد میں آگئے ہیں۔ منگل کو انہوں نے خود اس کی جانکاری ٹوئٹر کے ذریعہ دی۔انہوں نے لکھا کہ کووڈ۔ 19 کے ابتدائی علامات د

ایس ایس ایل سی کے نتائج کا اعلان: ریاست میں 71.80 فیصد مجموعی نتیجہ۔ چکبالاپور کو ملا پہلا مقام

بینگلورو: 10 اگست، 20  (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست کرناٹک میں آج دوپہر تین بجے ایس ایس ایل سی کے نتائج کا اعلان وزیر تعلیم سریش کمار نے کیا ہے۔ انہوں نے اخباری کانفرنس میں اس کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس سال 8,48,203 طلبہ نے دسویں کے امتحانات کے لیے اپنا نام درج کیا تھا۔ جن میں سے 8,11,050  طلبہ ن

کوزی کوڈ میں رن وے پر پھسل کر دیوار سے جاٹکرایا ائیر انڈیا کا طیارہ ، پائلٹ سمیت تین کی موت۔ 30 سے زائد زخمی

کیرالہ کے کوزی کوڈ میں جمعہ کو بڑا طیارہ حادثہ پیش آیا ۔ کوزی کوڈ کے کری پور ہوائی اڈہ پر لینڈنگ کے دوران طیارہ رن وے سے پھسل گیا اور حادثہ کا شکار ہوگیا ۔ یہ طیارہ دبئی سے کوزی کوڈ آرہا تھا ۔ بتایا جارہا ہے کہ اس طیارہ میں مجموعی طور پر 174 مسافر سوار تھے ۔ اس طیارہ حادثہ میں پائلٹ سمیت تین لوگوں

بڑی خبر: اگست 10 تاریخ کو ہوگا ایس ایس ایل سی کا نتیجہ: وزیر سریش کمار نے کیا اعلان

بینگلور: 7 اگست،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاستی وزیر برائے پرائمری و ثانوی تعلیمات مسٹر سریش کمار نے ایس ایس ایل سی کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ نتیجہ 10 اگست کو جاری کیا جائے گا۔ انہوں نے اپنے سوشیل میڈیا اکاؤنٹ پر اس کی جانکاری دیتے ہوئے لکھا ہے کہ ایس ایس ایل سی کا نتیجہ اگست 10 تاریخ کو

لبنان دھماکہ: اموات کی تعداد 100 سے تجاوز، دو ہفتوں کے لئے ایمرجنسی نافذ

بیروت: لبنان کے دار الحکومت بیروت میں ہوئے شدید دھماکے کے مد نظر ملک میں دو ہفتے کے لئے ایمرجنسی کا اعلان کیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں ملک میں قومی سوگ کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔ اس دھماکے میں اب تک 100 سے زیادہ افراد جان بحق ہو گئے ہیں جبکہ تقریباً 4000 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔  صدر مشیل عون

حکومت نے آئی پی ایل 2020 کے انعقاد پر لگائی مہر، یو اے ای میں 10نومبرکو ہوگا فائنل

نئی دہلی: حکومت ہند نے انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) کے 13ویں سیشن کے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں 19 ستمبر سے منعقد کرنے کو ہری جھنڈی دے دی ہے۔ ٹورنامنٹ 19 ستمبر سے 10 نومبر تک ہوگا۔ آئی پی ایل کی گورننگ کونسل کی اتوار کو ہوئی میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ اس مرتبہ آئی پی ایل کی ہر ٹیم میں 24

کورونا مہاماری کے دوران کرناٹک میں منعقد ہورہے ہیں 30 اور 31 جولائی کو سی ای ٹی کے امتحانات

26 جولائ 20  (بھٹکلیس نیوز بیورو)  ریاست میں کورونا کے بڑھتے معاملات کے دوران ملک میں پہلی بار کرناٹک میں سی ای ٹی امتحانات منعقد ہورہے ہیں۔ ملک میں کرناٹک پہلی ریاست ہوگی جو سی ای ٹی امتحان منعقد کرارہی ہے۔ اطلاع کے مطابق اس بار 127 مقامات میں 497 امتحانی مراکز میں 194356 طلبہ امتحان دیں گے ۔ ہر

اتر کینر اضلع میں آج کورونا کے 88 معاملات: بھٹکل میں 12 لوگوں کی رپورٹ پوزیٹیو۔ ضلع میں آج 90 مریض ہوئے صحت یاب

کاروار: 26 جولائ 20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اتر کینرا میں روز بروز بڑھ رہے کورونا کوڈ 19 کے معاملات میں آج پھر 88 معاملات کا اضافہ ہوا ہے جن میں بھٹکل کے 12 افراد بھی شامل ہیں۔ تاہم آج ضلع اتر کینرا میں مختلف جگہوں سے 90 لوگوں کو اسپتال سے ڈسچارج بھی کیا گیا ہے۔ ضلع انتظامیہ کی طرف سے جاری کی گئی شا

ایل پی جی سلنڈر ایک سال میں 100 روپے مہنگا، سبسڈی صفر رہ گئی !

نئی دہلی: ایل پی جی سلنڈرپر گذشتہ ایک سال میں سبسڈی میں مسلسل کمی کی وجہ سے اس عرصے کے دوران سبسڈی والا سلنڈر 100 روپے مہنگا ہوگیا اورسبسڈی صفر رہ گئی۔ گذشتہ سال جولائی میں قومی دارالحکومت دہلی میں 14.2 کلووالا ایل پی جی سیلنڈر کی مارکیٹ قیمت یعنی غیر سبسڈی والے سلنڈر کی قیمت 637 روپے تھی ج

سال 2021ء کے وسط سے قبل کرونا ویکسین کا حصول متوقع نہیں : عالمی ادارہ صحت

دسمبر 2019ء میں چین میں کرونا وائرس کے نمودار ہونے کے بعد سے اب تک دنیا بھر میں اس وبائی مرض کے 1.5 کروڑ سے زیادہ مصدقہ کیسوں کا اندراج ہو چکا ہے۔ چند روز پہلے کرونا کی ویکسین کے حوالے سے خوش آئندہ اور امید افزا نتائج سامنے آئے تاہم عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے اپنے حالیہ اعلان میں ایک ب