Search results
Search results for '0'
حج 2021 کے لئے وزارت اقلیتی امور کی اعلی سطحی جائزہ میٹنگ، سعودی عرب سے ہری جھنڈی ملنے کے بعد ہوگا تاریخوں کا اعلان

نئی دہلی۔ مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے آج یہاں کہا کہ حج 2021 کورونا وبائی مرض کے پیش نظر قومی اور بین الاقوامی پروٹوکول رہنما اصولوں پر منحصر ہوگا۔ تاہم وزارت اور حکومت ہند کی جانب سے تمام طرح کی تیاریاں شروع کی جارہی ہیں کیونکہ جب عازمین حج سعودی عرب جاتے ہیں تو ان کے وہاں پر قی
Khalifa Jamaat-ul-Muslimeen to hold 20-day Seerat Campaign in Bhatkal

Bhatkal: October 18, 2020 (Bhatkallys News Bureau) Khalifa Jamaat-e-Muslimeen Bhatkal launched a 20-day Seerat campaign this afternoon. Inaugurating the event, Maulana Syed Mohammad Rabi Hasni Nadvi, President All India Muslim Personal Law Board, expressed his views through a video in which he calle
فیملی میں پہلے ڈاکٹر بنیں گےشعیب آفتاب، 720 میں 720 اسکور کرکے رقم کی تاریخ

نئی دہلی: نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی نیٹ امتحانات کے نتائج کا جمعہ کو دیر شام اعلان ہوا۔ اوڈیشہ کے شعیب آفتاب نے اس بار 100 فیصد اسکور کرکے نیٹ امتحان میں تاریخ رقم کی ہے۔ شعیب آفتاب نے 720 میں سے 720 نمبرات حاصل کئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی شعیب آفتاب نے ایک اور بھی تاریخ رقم کی ہے۔ دراصل، اس سے پہلے اوڈیشہ
برے پھنسے ارنب گوسوامی، ایک نئے معاملے میں ممبئی پولس نے کیا طلب، بھرنا ہوگا 10 لاکھ کا بانڈ!
ریپبلک ٹی وی کے ایڈیٹر ان چیف ارنب گوسوامی کی مشکلیں دن بہ دن بڑھتی ہی جا رہی ہیں۔ ٹی آر پی گھوٹالہ میں جانچ چل ہی رہی تھی کہ اب ممبئی پولس نے مزید ایک نوٹس بھیج دیا ہے۔ ورلی ڈویژن کے اے سی پی نے انھیں سی آر پی سی سیکشن 108(1) (اے) کے تحت نوٹس بھیجا ہے۔ یہ سیکشن چیپٹر پروسیڈنگ سے جڑا ہے۔ چ
یوگی راج میں قتل و غارت گری کی انتہا، 2 سال میں 20 سادھوؤں کا قتل: کانگریس

لکھنؤ: کانگریس نے اترپردیش کے باغپت میں ایک سادھو کی لاش برآمد ہونے اور گونڈا میں ایک پجاری کو گولی مارکر ہلاک کر دینے کے بعد یوپی حکومت کو ہدف تنقید بناتے ہوئے صوبہ کے نظم و نسق پر سوال کھڑے کیے ہیں۔ کانگریس نے دعوی کیا ہے کہ گزشتہ 2 سالوں میں ریاست میں 20 سادھووں کا قتل کیا گیا ہے۔ اترپردیش
ہاتھرس واقعہ: لاء کے 510 طلبا نے چیف جسٹس آف انڈیا کو لکھا خط
ہاتھرس اجتماعی عصمت دری معاملہ میں لاء (قانون) کے 510 طلبا نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ایس اے بوبڈے کو خط لکھا ہے۔ ان طلبا نے ہاتھرس معاملہ میں سپریم کورٹ سے مداخلت کا مطالبہ کیا ہے اور گزارش کی ہے کہ قصوروار افسران کے خلاف کارروائی کی جائے۔ میڈیا ذرائع سے موصول ہو رہی خبروں کے مطابق
عوامی شکایتوں کے بعد وزیر اعلیٰ یڈی یورپا نے کیا ماسک نہ لگانے پر لگنے والے جرمانے میں کمی کا اعلان: 250 اور 100 روپئے کا لگے گا جرمانہ
بینگلورو: 7 اکتوبر،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ماسک نہ لگانے پر لگنے والے جرمانے میں اس ماہ کئے گئے زبردست اضافہ کے بعد عوام نے سخت ناراضگی کا اظہار کیا تھا اور اس میں مسلسل کمی کی مانگ کی جارہی تھی۔ اس کو دیکھتے ہوئے وزیر اعلیٰ بی ایس یڈیورپا نے ان جرمانوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے حکومت کا
کورونا وائرس: دنیا کی اکثریت کو خطرہ لاحق، 10 فیصد کے شکار ہونے کا خدشہ، عالمی ادارہ صحت
نیویارک:عالمی ادارہ صحت (ڈبلیوایچ او) کے 'انتہائی محتاط اندازے‘ کے مطابق دنیا میں ہر دس میں سے ایک شخص کورونا وائرس سے متاثر ہو سکتا ہے۔ یہ تعداد موجودہ مصدقہ کیسز کی تعداد سے بیس گنا زیادہ ہے۔ اب تک ساڑھے تین کروڑ سے زیادہ افراد کووڈ 19 سے متاثر ہو چکے ہیں۔ ڈبلیو ایچ او کے ایمرجنسی آپریشنز کے
وزیر صحت ہرش وردھن کا اعلان- جولائی 2021 تک 25 کروڑ لوگوں کو کورونا ویکسین مہیا کرائے گی حکومت
نئی دہلی: مرکزی وزیر صحت وخاندانی فلاح وبہبود ڈاکٹر ہرش وردھن (Harsh Vardhan) نے اتوار کو بتایا کہ وزارت ایک لائحہ عمل تیار کر رہا ہے، جس کے تحت سبھی ریاستوں اور مرکزکے زیر انتظام ریاستیں ان آبادی اور گروپوں کی فہرست پیش کریں گی، جنہیں پہلے کورونا ویکسین (Coronavirus Vaccine) دی جانی چاہئے۔ ا
بینگلور میں ٹیچرس ایسوسی ایشن نے ریاستی حکومت کواسکولوں کے نصاب میں 50فیصد کمی کادیا مشورہ
بینگلورو: 4 اکتوبر،20 (بھٹکلیس نیوز بیورو) کورونا کی وجہ سے آدھے تعلیمی سال تک اسکول اور کالجس شروع نہ ہونے کی وجہ سے کالج لکچرار اور اسکول کے اساتذہ پر مشتمل تنظیم نے ریاستی حکومت کو اسکولی نصاب میں امسال 50 فیصد کمی کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ ریاستی حکومت نے اب تک نصاب میں30 فیصد کمی کا اعلان کرچکی
مہاگٹھ بندھن میں سیٹوں کی تقسیم ، آر جے ڈی کو 144 سیٹیں ، کانگریس 70 پر لڑے گی الیکشن

بہار میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کی سرگرمیاں تیز ہیں ۔ سیٹوں کی تقسیم کو لے کر جاری گھمسان کے درمیان اب مہاگٹھ بندھن میں سیٹوں کی تقسیم کو لے کر اب تصویر واضح ہوگئی ہے ۔ مہاگٹھ بندھن میں سیٹوں کی تقسیم ہوگئی ہے ۔ راشٹریہ جنتا دل ( آر جے ڈی ) 144 سیٹوں پر الیکشن لڑے گی تو وہیں کانگریس 70 سیٹوں پر
امریکی صدر ٹرمپ نے 10 سال سے ٹیکس ادا نہیں کیا، نیویارک ٹائمز
واشنگٹن: معروف امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر گذشتہ 10 سال کے دوران کوئی ٹیکس نہ دینے کا الزام عائد کیا ہے۔ نیویارک ٹائمز نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر الزام عائد کیا ہے کہ ارب پتی ہونے کے باوجود انھوں نے گذشتہ 10 سال کے دوران کوئی ٹیکس ادا نہیں کیا۔ 2016 میں صدارتی انتخاب م
بابری مسجد انہدام: خصوصی عدالت 30 ستمبر کو سنائے گی فیصلہ، ایودھیا میں ہائی الرٹ
بابری مسجد انہدام معاملہ میں فیصلہ کی گھڑی قریب آ گئی ہے۔ 30 ستمبر یعنی بدھ کو ہی لکھنؤ سی بی آئی کی خصوصی عدالت اپنا تاریخی فیصلہ سنانے والی ہے۔ بابری مسجد کا ڈھانچہ منہدم کیے جانے پر اپنا فیصلہ خصوصی عدالت نے محفوظ رکھا تھا اور اعلان کیا تھا کہ 30 ستمبر کو فیصلہ سنایا جائے گا، اور اب فیصلہ س
شاہین باغ کی ’دادی‘ کو ’ٹائم میگزین‘ نے دنیا کے 100 بااثر لوگوں کی فہرست میں شامل کیا

یہ تو ہر کوئی جانتا ہے کہ سی اے اے کے خلاف شاہین باغ میں خواتین کا مظاہرہ پوری دنیا میں اپنی ایک الگ شناخت قائم کرنے میں کامیاب رہا، لیکن تازہ خبر یہ ہے کہ شاہین باغ کی 'دادی' بلقیس کو بھی عالمی سطح پر پہچان مل گئی ہے۔ انھیں 'ٹائم میگزین' نے 100 بااثر شخصیتوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ جی
زرعی بل 2020: راجیہ سبھا میں زبردست ہنگامہ آرائی، معطل اراکین پارلیمنٹ میں دھرنے پر، کارروائی کل تک ملتوی

نئی دہلی: پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس (Parliament Monsoon Session) کا آج پیر کو آٹھواں دن ہے۔ زرعی بل 2020 (Agriculture Bills 2020) کو لے کر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان رسہ کشی جاری ہے۔ راجیہ سبھا میں اتوار کو زرعی بل کو لے کرہنگامہ کرنے والے اپوزیشن کے 8 اراکین پارلیمنٹ کو آج راجیہ سبھا کے چیئرمین
18 new cases of Covid-19 in Bhatkal today: 20 people recovered
Bhatkal: September 19, 2020 (Bhatkallys News Bureau) The Bhatkal taluka has once again witnessed a surge in Corona cases. According to the district administration, 18 new cases of Covid-19 have been reported in the last 24 hours while 20 people have been recovered from the hospital. According
کورونا بحران: سعودی میں بے روزگار ہوئے 450 ہندوستانی مانگنے لگے بھیک، انتظامیہ نے بھیجا ڈٹینشن سنٹر
کورونا بحران کے سبب دنیا کے تقریباً سبھی ممالک میں بے روزگاری بڑھنے لگی ہے۔ سعودی عرب میں بھی حالات بہت زیادہ بہتر نہیں ہیں۔ خصوصی طور پر سعودی عرب میں کام کرنے والے دوسرے ممالک کے شہریوں کی حالت کچھ زیادہ ہی ناگفتہ بہ نظر آ رہی ہے۔ میڈیا ذرائع سے موصول ہو رہی خبروں کے مطابق سعودی میں برسرروزگ
مہنگا ہونے جارہا ہے ٹرین کا ٹکٹ ، 1000 سے زیادہ اسٹیشنوں پر دینا ہوگا یوزر چارج
نئی دہلی : ریلوے سے سفر کرنے کیلئے اب آپ کو زیادہ پیسے خرچ کرنے پڑسکتے ہیں ۔ ریلوے بورڈ چیئرمین اور سی ای او ونود کمار یادو نے جانکاری دی ہے کہ ائیر پورٹس کیلئے وصول کئے جارہے یوزر چارج کی طرح کچھ ریلوے اسٹیشنوں پر بھی یوزر چارج وصول کیا جائے گا ۔ اسی دوران نیتی آیوگ سی ای او امیتابھ کانت نے کہا ک