Search results
Search results for '0'
راجستھان میں متعدی بیماری برڈ فلو سے 500 سے زیادہ پرندے فوت

جے پور: راجستھان میں پرندوں کی متعدی بیماری برڈ فلو سے اب تک تقریباً 530 پرندوں مرچکے ہیں۔ جس میں 475 سے زیادہ کوّے شامل ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ریاست کے سوائی مادھو پور اور جھالا واڑ سمیت چھ اضلاع میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 140 کووں نے دم توڑا۔ فرڈ فلو کی خدشے کے پیش نظر ریاستی حکومت نے سب
School reopening: Class 10 & 12 to start from tomorrow in karnataka

Bhatkal: December 31, 2020 (Bhatkallys News Bureau) As per the announcement of the state government, classes for 10 & 12 and Vidhyagama for class 6 to 9 will be started from tomorrow (new year). Preparations for school and college have been completed and all are ready to welcome students. In
’لو جہاد‘ قانون کے خلاف 104 سابق آئی اے ایس افسران نے وزیر اعلیٰ یوگی کو لکھا خط
اتر پردیش میں بنے ’لو جہاد‘ قانون کو لے کر اب سابق آئی اے ایس افسران بھی فکرمند نظر آ رہے ہیں۔ اس قانون کے خلاف 104 سابق آئی اے ایس افسران نے ریاست کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو خط لکھا ہے۔ اس خط میں لو جہاد قانون پر اعتراض ظاہر کرنے کے ساتھ ساتھ گہری فکر کا بھی اظہار کیا گیا ہے۔
واٹس ایپ نے 2021ء میں بڑی تبدیلیاں متعارف کروانے کا فیصلہ کرلیا
سان فرانسسكو: واٹس ایپ نے نئے سال میں اپنی خدمات میں تین بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انسٹنٹ مسیجنگ کی مقبول ترین ویب سائٹ واٹس ایپ نے 2021ء میں کئی اہم تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اگرچہ ان میں سے کئی تبدیلیاں رواں سال متوقع تھیں لیکن کورونا وبا کے باعث پیدا ہونے
کورونا وائرس: دبئی میں نئے سال کے موقع پر 30 سے زیادہ افراد کے اجتماعات پر پابندی
امارت: دبئی کی سپریم کمیٹی برائے کرائسیس اور ڈیزاسسٹر مینجمنٹ نے نئے سال کے آغاز پر کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے 30 سے زیادہ افراد کے خاندانی یا سماجی اجتماعات منعقد کرنے پر پابندی عاید کردی ہے۔ کمیٹی نے گزشتہ روز ایک بیان میں کہا ہے کہ ’’جو کوئی اس پابندی کی خلاف ورز
مدھیہ پردیش میں جبری مذہب تبدیل کرانے پر 10 سال قید، 50 ہزار کا جرمانہ

بھوپال: مدھیہ پردیش قانون ساز اسمبلی کے سرمائی اجلاس کے آغاز سے صرف دو دن پہلے آج یہاں ریاستی کابینہ نے تبدیلی مذہب کو روکنے سے متعلق مدھیہ پردیش مذہبی آزادی بل 2020 کو منظوری دے دی۔ ریاستی وزیر داخلہ نروتم مشرا نے وزرا کی میٹنگ کے بعد میڈیا کو بتایا کہ اس بل میں مذہب تبدیل کرنے کو روکنے کے
یوپی پولیس نے اسد الدین اویسی کی پارٹی کے 50 کارکنان کے خلاف درج کیا کیس ، یہ ہے وجہ
اترپردیش کے سیتاپور سے ایک بڑی خبر سامنے آرہی ہے ۔ یوپی پولیس نے اسد الدین اویسی کی پارٹی آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے 50 کارکنان کے خلاف کیس درج کیا ہے ۔ کہا جارہا ہے کہ اے آئی ایم آئی ایم کے کارکنان نے اجازت لئے بغیر ہی ریلی نکالی تھی ۔ یہی وجہ ہے کہ کورونا گائیڈ لائنس کی خلاف ورزی کرنے کے
Nearly 100 children circumcised in circumcision camp organized by Majlis-e-Islah-o-Tanzeem

Bhatkal: December 13, 2020 (Bhatkallys News Bureau) Total 101 children were circumcised in the circumcision camp which lasted from this morning till evening. Giving information in this regard, the general secretary of the organization said that about 84 people from Bhatkal and surrounding areas h
سی بی آئی پر 103 کلو گرام سونا غائب کرنے کا الزام، عدالت نے دیا جانچ کا حکم
مرکزی تحقیقاتی ایجنسی یعنی سی بی آئی پر 103 کلو گرام سونا غائب کرنے کا سنگین الزام عائد کیا گیا ہے۔ اس تعلق سے مدراس ہائی کورٹ نے کرائم برانچ کرائم انوسٹی گیشن ڈپارٹمنٹ (سی بی سی آئی ڈی) کو جانچ کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے سی بی سی آئی ڈی کو ہدایت دی ہے کہ وہ سرانا کارپوریشن لمیٹڈ سے سی بی آ
حج 2021 کیلئے اب تک 43 ہزار درخواستیں موصول ، تاریخ میں توسیع ، سفر حج مہنگا ہوگا : مختار عباس نقوی
ممبئی: حج کمیٹی آف انڈیا کے معرفت حج فارم پر کر نے کی آخری تاریخ میں 10 جنوری تک توسیع کا اعلان آج یہاں مرکزی وزیر اقلیتی امور اور حج مختار عباس نقوی نے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ امسال حج صحت و سلامتی کے ساتھ کورونا اصول و ضوابط اور رہنمایانہ اصولوں کی پابندی کے ساتھ ہوگا ۔ کورونا وبا کے دوران صد فیصدی
ہندوستان: کورونا ٹیکہ دینے میں لگیں گے 30 منٹ، ملاحظہ فرمائیں پورے عمل کی تفصیل
کورونا وائرس کو قابو میں کرنے کے لیے ٹیکہ کا انتظار ایسا لگتا ہے کہ جلد ختم ہونے والا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ٹیکہ کاری سے متعلق تیاریاں زور و شور پر ہیں اور ہندوستان میں اس کو لے کر ایک مکمل خاکہ تیار کیا گیا ہے۔ حالانکہ ابھی تک مرکزی حکومت نے کسی بھی ویکسین کے استعمال کو منظوری نہیں دی ہے لیکن بہت
Bengaluru: Covid committee recommends starting class 10, 12 in January
Bengaluru, Dec 3: The Covid technical committee has recommended to the government to start classes for 10th and 12th standard from January. It has also said that there is a possibility of the second coronavirus wave hitting the state during January and February. These recommendations have put the
امریکا نے افغانستان میں 10 فوجی اڈے بند کردیئے

واشنگٹن: امریکا نے رواں برس طالبان کے ساتھ امن کے معاہدے کے بعد سے تاحال اپنے 10 فوجی کیمپس بند کردیئے ہیں جب کہ قندھار ایئر فیلڈ اور جلال آباد ایئربیس میں بھی گنتی کے امریکی فوجیوں کے گھر رہ گئے ہیں۔ واشنگٹن پوسٹ میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ 29 فروری کو دوحہ میں امریکا او
اردو یونیورسٹی، فاصلاتی کورسس میں داخلے، آخری تاریخ میں 30 نومبر تک توسیع
حیدرآباد۔ مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، نظامت فاصلاتی تعلیم میں بی۔ ایڈ کے علاوہ مختلف انڈرگریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ، ڈپلوما اور سرٹیفکیٹ فاصلاتی پروگراموں میں جولائی 2021-2020 سیشن کیلئے آن لائن داخلوں کی آخری تاریخ میں 30 نومبر تک توسیع کی گئی ہے۔ اس سے قبل آخری تاریخ 25 نومبر تھی۔ یہ توسیع
پنجاب میں یکم دسمبر سے نائٹ کرفیو کا اعلان ، کورونا ضوابط کی خلاف ورزی پر لگے گا 1000 روپے کا جرمانہ
دہلی این سی آر میں سنگین حالات اور پنجاب میں کورونا کی دوسری لہر کے خطرے کے پیش نظر وزیر اعلی کیپٹن امریندر سنگھ نے بدھ کو ریاست میں کئی نئی پابندیاں لگانے کی ہدایت دی ۔ ان پابندیوں میں یکم دسمبر سے سبھی قصبوں اور شہروں میں رات کا کرفیو لگانا بھی شامل ہے ۔ ساتھ ہی ماسک نہ پہننے یا سماجی فاصلہ کے ضا
UAE allows 100% ownership of businesses by foreign nationals

The landmark UAE reform allowing foreign investors 100 per cent ownership of businesses will take effect from December 1, 2020. The long-anticipated and widely discussed Foreign Direct Investment Law, which will have game-changing implications on the investment landscape of the natio
جموں و کشمیر سے دفعہ 370 کو پارلیمنٹ نے ختم کیا، اس کی واپسی ناممکن: مختار عباس نقوی
سری نگر: مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے کہا کہ جموں و کشمیر کے لوگوں کو تخریبی عناصر کو الگ تھلگ کر کے ترقی کی راہ پر چل کر ایک خوشحال زندگی گزر بسر کرنی چاہیے، انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کو خصوصی پوزیشن عطا کرنے والی آئین ہند کی دفعہ 370 کو پارلیمان نے ختم کیا ہے اور اس کی
جی-20 سمٹ ؛ سعودی فرمانروا اور ترک صدر کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو

سعودی عرب کی میزبانی میں جی-20 سمٹ کے ورچوئل اجلاس کا آغاز ہوگیا ہے اور اس اہم موقع پر فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ترک صدر طیب اردوان سے ٹیلی فونک گفتگو بھی کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق خادمین حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ترک صدر طیب اردوان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا