Search results

Search results for '0'


شکر منائیے الیکشن ہے، ورنہ 20 دنوں میں پٹرول 4 اور ڈیزل 2 روپے ہو جاتا مہنگا!

گزشتہ تقریباً 20 دنوں سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے کو نہیں مل رہا ہے، حالانکہ فروری ماہ میں روزانہ تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا تھا اور اپوزیشن پارٹیوں کے ہنگامہ کے باوجود مرکز کی مودی حکومت کے کان پر جوں تک نہیں رینگی تھی۔ جیسے ہی چار ریاستوں (مغربی بنگال، آسام، تمل ناڈو، کی

آر ایس ایس نے ’کسان تحریک‘ پر توڑی خاموشی، رپورٹ-2021 میں کہی کئی باتیں!

آر ایس ایس نے جمعہ کے روز دعویٰ کیا کہ ’ملک مخالف‘ اور ’غیر سماجی‘ طاقتیں مرکز کے تین نئے زرعی قوانین کے خلاف جاری کسانوں کی تحریک کا حل تلاش کرنے کی کوششوں کو ناکام بنانے میں سرگرم ہیں۔ ساتھ ہی اس نے یہ بھی کہا کہ کسی بھی مظاہرہ کا بہت طویل عرصہ تک جاری رہنا کسی کے بھی مفاد میں نہیں ہے۔ یہ

بھوپال و اندور میں کل سے لگے گا نائٹ کرفیو ، ان 8 شہروں میں بازار 10 بجے کے بعد رہیں گے بند

بھوپال : بھوپال اور اندور میں کل رات سے نائت کرفیو لگایا جارہا ہے ۔ آج بھوپال میں وزیر اعلی شیوراج سنگھ کی صدارت میں ہوئی جائزہ میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا ۔ کافی دنوں کی جدوجہد کے بعد کورونا کے حالات کو دیکھتے ہوئے سرکار نے یہ فیصلہ کیا ہے ۔ اسی کے ساتھ مہاراشٹر سے مدھیہ پردیش آنے والوں کی تھرمل ا

مدینہ ٹی ۔10 کرکٹ ٹورنامنٹ کا ہوا اختتام: اسداللہ ٹیم بنی چمپئین

بھٹکل: 15 مارچ، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) مدینہ ویلفئر سوسائٹی کے زیر اہتمام (MCG - مدینہ کرکٹ گراونڈ) پر منعقد کئے گئے T10 بلاسٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل مقابلہ میں اسداللہ ٹیم این ایس اے منکی کو 11 رنوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم بن گئی ہے۔ اتوار کو کھیلے گئے فائنل مقابلہ میں NSA منکی نے

مراد آباد : سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو سمیت 20 افراد کے خلاف ایف آئی آر ، صحافیوں سے بدسلوکی کا الزام

اترپردیش کے مراد آباد میں ریاست کے سابق وزیر اعلی اور ایس پی کے قومی صدر اکھلیش یادو کی پریس کانفرنس میں ہوئی مارپیٹ کے معاملہ میں نیا موڑ آگیا ہے ۔ مراد آباد میں اکھلیش یادو کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔ ان کے خلاف صحافیوں سے مار پیٹ کے معاملہ میں آئی پی سی کی دفعہ 147 ، 342 اور 323 کے تحت مقد

گجرات: سیمی سے وابستگی کے الزامات سے 122 مسلمان 20 سال بعد باعزت بری

سورت: گجرات کے شہر سورت کی ایک عدالت نے ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے 122 مسلمانوں کو غیر قانون سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزامات سے بری کر دیا۔ ان سبھی ملزمان پر کالعدم تنظیم سیمی (اسٹوڈنٹ اسلامک موومنٹ آف انڈیا) کا رکن ہونے اور تنظیم کے ایک اجلاس میں شرکت کرنے کا الزام تھا۔ ان کی گرفتاری انسد

علی گڑھ میں دو بسوں میں تصادم، 4 افراد ہلاک، 30 زخمی

علی گڑھ: اترپردیش کے علی گڑھ میں ہفتہ کے روز ہریانہ روڈویز کی دو بسیں آمنے سامنے ٹکرا گئیں، جس سے چار افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔ اس حادثے میں 30 سے ​​زیادہ افراد زخمی ہوئے، جن میں سے چار کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ حادثے کے بعد موقع پر پہنچے علی گڑھ کے ضلع مجسٹر

حج 2021: ہندوستانی عازمینِ حج کے ہاتھ اس سال بھی آ سکتی ہے مایوسی!

حج 2021 کیلئے عازمین حج کی روانگی کا معاملہ التوا کا شکار ہے۔ اس سال فریضہ حج کی ادائیگی کی سعادت سے ہندوستانی عازمین حج سرفراز ہو پائیں گے یا نہیں اس پر بھی ایک قسم کا سوالیہ نشان لگا ہوا ہے۔ حج قرعہ اندازی میں کوئی پیش رفت نہیں مرکزی حج کمیٹی سے روانہ ہو

بھارت بند: 40 ہزار تنظیموں کے 8 کروڑ تاجروں کی ہڑتال، بازاروں میں کام ٹھپ رہا

نئی دہلی: گڈس اینڈ سروس ٹیکس (جی ایس ٹی) اور ای کامرس پالیسی کے کچھ التزامات کے خلاف آل انڈیا مرچنٹ کنفیڈریشن کے ’بھارت ویاپار بند‘ میں تقریباً چالیس ہزار سے زیادہ تجارتی تنظیموں کے آٹھ کروڑ سے زیادہ تاجر شامل ہوئے جس کی وجہ سے بازاروں میں کوئی کام کاج نہیں ہوسکا۔ کنفی

اسپنروں کے جال میں پھنس گئے انگلش بلے باز، ہندوستان 10 وکٹ سے فتحیاب

ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے احمد آباد کے موٹیرا واقع نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن ہی انگلینڈ کو 10 وکٹ سے شکست فاش دے دی۔ اس کے ساتھ ہی ہندوستانی ٹیم چار میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں 1-2 سے برتری بنا لی ہے۔ ہندوستان کو جیت کے لیے 49 رنوں کا ہدف مل تھا جسے اس نے بغیر کوئ

بدرالدین اجمل ’قربانی‘ دینے کو تیار، کیونکہ بی جے پی کے نشانے پر ہیں 3500 مساجد!

جن پانچ ریاستوں میں اس سال اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں، ان میں آسام کا نام بھی شامل ہے۔ بی جے پی پورا زور لگا رہی ہے کہ آسام میں وہ ایک بار پھر حکومت پر قابض ہو جائے، لیکن اے آئی یو ڈی ایف (آل انڈیا یونائٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ) سربراہ بدرالدین اجمل ہر حال میں بی جے پی کو ریاست سے بے دخل کر

تیل کی قیمتوں میں مسلسل 11 ویں روز اضافہ، دہلی میں پٹرول 90 روپے فی لیٹر سے متجاوز: کرناٹک میں 93 کو پہنچا پٹرول

نئی دہلی: 19 فروری، 2021 (پی ٹی آئی)  ملک میں مسلسل 11 ویں دن پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ درج کیا گیا ہے، جس کے بعد راجدھانی دہلی میں پٹرول 31 پیسے بڑھ کر 90 روپے فی لیٹر کی سطح عبور کر کے 90.19 فی لیٹر پر پہنچ گیا، جبکہ ڈیزل 33 پیسے بڑھ کر 80.60 روپے فی لیٹر پر پہنچ گیا۔اسی طرح کرناٹک میں آج

تیل کی قیمتوں میں آج لگاتار دسویں روز اضافہ، کئی شہروں میں پٹرول کے دام 100 سے متجاوز

نئی دہلی: ملک کے عوام پر مہنگائی کی مار لگاتار جاری ہے اور تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ کسی صورت تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ ملک میں جمعرات کے روز پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل دسویں روز اضافہ ہوا ہے۔ دہلی میں پٹرول کی قیمت 32 پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد 89.88 روپے فی لیٹر، جبکہ ڈیزل کی

سرچ آپریشن میں آج 12 لاش برآمد، اب تک 50 کی اموات، کھدائی میں کام ہوا تیز

چمولی: اتراکھنڈ کے چمولی میں گزشتہ دنوں گلیشیئر پھٹنے (Glacier Burst) سے ہوئی خطرناک تباہی کے بعد سرچ اور ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ اس درمیان آج 12 لاشیں نکالی گئیں۔ اس کے ساتھ برآمد کی گئی لاشوں کی تعداد اب بڑھ کر 50 ہوگئی ہے۔ چمولی (Chamoli) کی ڈی ایم سواتی بھدوریا کا کہنا ہے کہ ٹنل میں ریسکیو آپ

ملک میں 80 لاکھ لوگوں کو لگایا گیا ٹیکہ ، اب تک سامنے نہیں آیا کوئی بھی سنگین معاملہ

مرکزی وزارت صحت نے کہا کہ ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے 29 ویں دن تک 8052454 طبی اہلکاروں اور فرنٹ لائن پر تعینات اہلکاروں کو ٹیکہ لگایا جاچکا ہے ۔ وزارت نے کہا کہ ہفتہ شام چھ بجے تک 8052454 لوگوں کو ٹیکہ دیا جاچکا ہے ۔ ان میں 5865813 طبی اہلکار اور 1900506 فرنٹ لائن اہلکار شامل ہیں ۔ وزارت صحت نے پری

کرناٹک : انسداد گئو کشی بل 2020 پاس ہوگا یا فیل ، پیر کو ہوسکتا ہے فیصلہ

کرناٹک میں اب سب کی نگاہیں 8 فروری بروز پیر کو ہونے والے قانون ساز کونسل کے اجلاس پر مرکوز ہیں ۔ اس اجلاس میں انسداد گئو کشی بل 2020 پر گفتگو کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سابق ریاستی وزیر اور کانگریس کے ایم ایل سی نصیر احمد نے کہا کہ بزنس ایڈوائزری کمیٹی کی میٹنگ میں اس بل پر تفصیل کے ساتھ گفتگو کرنے ک

اتراکھنڈ سانحہ میں 10 لوگوں کی موت، تپوون ٹنل سے 16 لوگوں کا ریسکیو، 150 سے زیادہ لوگ لاپتہ

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اتراکھنڈ کے جوشی مٹھ میں آئی قدرتی آفت کو لےکرکہا ہے کہ راحت اور بچاو کام جاری ہے اور قومی آفت سے نجات دلانے والی نیشنل ڈیزاسٹر رسپانس فورس (National Disaster Response Force) کی تینوں ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں۔ انہوں نے یقین دہانی کرائی ہے کہ سبھی حالات کو مد نظر رکھت

شیئر بازار میں تیزی کا دور جاری، سنسیکس 50614 پوائنٹ کی ریکارڈ سطح پر

ممبئی: عالمی سطح پر ملنے والے مثبت اشاروں کے ساتھ ہی گھریلو سطح پر عام بجٹ سے پرجوش سرمایہ کاروں کی خریداری آج مسلسل چوتھے دن جاری رہنے کی بدولت بی ایس ای کا سینسیکس 50,614 پوائنٹ کی ریکارڈ سطح اور نیشنل اسٹاک ایکسچنج (این ایس ای) کا نفٹی 105پوائنٹ چڑھ کر 14,895 پوائنٹ کے پار بند ہوا۔ بی ایس