Search results
Search results for '0'
بڑی خبر: ریاست میں ویک اینڈ کرفیو کا کیا گیا اعلان۔ 21 اپریل سے 04 مئی تک ریاست بھر میں رہے گا نائٹ کرفیو
بینگلورو: 20 اپریل، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) ریاست میں کورونا کی دوسری لہر کے بعد مریضوں کی تعداد میں بے تحاشہ اضافے کے سبب ریاستی حکومت نے ویک اینڈ کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے جو جمعہ کی رات 9 بجے سے شروع ہوکر پیر کی صبح 6 بجے تک رہے گا۔ جبکہ 21 اپریل سے 04 مئی تک رات 9 بجے سے صبح 6 بجے تک ری
آئی سی ایس ای نے 10دسویں جماعت کے امتحانات کیے منسوخ
کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئےمعاملوں کی وجہ سے ، کونسل آف انڈین اسکول سرٹیفکیٹ امتحانات (Council for the Indian School Certificate Examinations) نے آئی سی ایس ای (کلاس 10) امتحان منسوخ کردیا۔ آئی ایس سی (کلاس 12) کا آخری امتحان پہلے کی طرح ملتوی کردیا گیا ہے۔ کلاس 12 کا امتحان آف لائن ہوگا۔ اس کی نئی
ٹی-20 عالمی کپ: ہند-پاک میچ کے لیے ہو جائیے تیار، پاکستانی کرکٹروں کو ملے گا ہندوستانی ویزا

رواں سال کے اکتوبر ماہ میں ٹی-20 عالمی کپ کھیلا جانا ہے اور اس کا انعقاد ہندوستان میں ہی ہوگا۔ اس بات کو لے کر عرصہ سے کشمکش کی صورت حال بنی ہوئی تھی کہ پاکستانی کھلاڑیوں کو ہندوستان کا ویزا تو نہیں ملے گا، پھر وہ عالمی کپ میں کیسے حصہ لے پائیں گے۔ لیکن اب یہ مسئلہ حل ہو گیا ہے۔ آئی سی سی ٹ
تبلیغی جماعت مرکز کھولنے کو ہائی کورٹ کی ہری جھنڈی ، رمضان میں 50 لوگوں کو نماز پڑھنے کی اجازت

نئی دہلی : گزشتہ ایک سال سے بند تبلیغی جماعت مرکز کو دہلی ہائی کورٹ نے کھولنے کا کا حکم دیا ہے ۔ حالانکہ ابھی اجازت مشروط اور محدود ہے ۔ دہلی ہائی کورٹ نے اپنے حکم میں کہا ہے رمضان کے دوران پچاس لوگ دہلی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی گائیڈ لائن پر سختی سے عمل کرتے ہوئے مرکز میں نماز ادا کرسکتے ہیں۔ حال
ضبط ہوا سویز نہر میں اٹکا جہاز، مصر نے مانگا 90 کروڑ ڈالر کا معاوضہ: جانیں پورا معاملہ
قاہرہ: کچھ دن پہلے مصر کی سویز نہر (Suez Canal) میں اٹکے دنیا کا سب سے بڑا مال بردار ایم وی گیون (Ever Given) جہاز پر اتھارٹی نے بڑی کارروائی کی ہے۔ یہاں نہر کے افسران نے جہاز کو ضبط کر لیا ہے۔ ساتھ ہی 90 ملین ڈالر کا معاوضہ بھی مانگا گیا ہے۔ کہا گیا ہے کہ یہ جہاز عدالت کے حکم پر ضبط کیا گیا ہے۔ رقم
CBSE Exams: حکومت کا بڑا فیصلہ، 10ویں کے امتحانات منسوخ،12ویں کے امتحانات ملتوی

نئی دہلی:کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خطرے کے درمیان مرکزی حکومت نے بورڈ امتحانات(Board Exams) کے حوالے سے ایک بڑا اعلان کیا ہے۔ سی بی ایس ای کی دسویں کے امتحانات منسوخ کریئے ہیں جبکہ بارہویں کے امتحانات ملتوی کر دیئےگئے ہیں۔ یہ فیصلہ وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر تعلیم رمیش پوکھریالال نشانک کی مل
انڈونیشیا ؛ زلزلے کے شدید جھٹکوں میں 1300 عمارتیں منہدم اور 8 افراد ہلاک

جکارتہ: انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں 6.1 شدت کے زلزلے میں ایک ہزار تین سو عمارتیں منہدم اور 8 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ سیکڑوں افراد لاپتہ ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں ایک بار پھر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیئے گئے جس کی ریکٹر اسکیل پر شدت 6.1 تھی اور زلزلے کا مرکز ج
بڑی خبر: ریاست میں 10 اپریل سے مینگلورو سمیت ان سات مقامات پر لگے گا نائٹ کرفیو: رات دس بجے سے صبح پانچ بجے تک تمام چیزیں رہیں گی بند

بینگلور: 8 مارچ،2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) وزیر اعظم نریندر مودی کی آج تمام ریاستوں کے وزراء اعلیٰ کے ساتھ کورونا کی دوسری لہر کے بڑھتے اثرات کو لے کر ایک اہم نشست ہوئی تھی جس میں وزیر اعظم نے کورونا کی دوسری لہر کو بڑھنے سے روکنے کے لیے جلد از جلد احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایات دی تھیں۔ ا
تمل ناڈو میں کورونا کے پیش نظر 10 اپریل سے پابندیوں کا اطلاق
چنئی: تمل ناڈو میں یومیہ تقریباً 4000 نئے کورونا کیسز سامنے آنے کے درمیان حکومت نے جمعرات کو اسے پھیلنے سے روکنے کے لیے 10 اپریل سے کئی طرح کے پابندیوں کو عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ آج جاری ایک سرکاری پریس ریلیز میں کہا گیا کہ 10 اپریل سے تیوہاروں کے دوران تمام مندروں، مذہبی پروگراموں اور
پنجاب میں 30 اپریل تک نائٹ کرفیو، سیاسی ریلیوں پر پابندی، تمام تعلیمی ادارے بند

چنڈی گڑھ: پنجاب میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس (coronavirus) کے انفیکشن کے معاملات کو دیکھتے ہوئے پنجاب حکومت (Punjab Government) نے ریلیوں پر پابندی لگا دی ہے۔ حکومت کے احکامات کے بعد ریاست میں کوئی بھی سیاسی جماعت (Political party) ریلیوں کا انعقاد نہیں کرسکے گی۔ اس کے ساتھ ہی حکومت نے 30 اپریل تک سب
دہلی میں آج سے 30 اپریل تک رات 10 بجے سے صبح 5 بجے تک کرفیو نافذ

نئی دہلی: دہلی حکومت نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے معاملات کی وجہ سے 30 اپریل تک رات کا کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس کے تحت منگل کی رات دس بجے سے اسے فوری طور پر نافذ کیا گیا ہے۔ اب 30 اپریل تک ہر رات 10 بجے سے صبح 5 بجے تک شہر میں کرفیو نافذ رہے گا۔ یہ اعلان دہلی کے وزیر اعلی اروند ک
مغربی بنگال: تیسرے مرحلے کی پولنگ میں بھی 80 فیصد سے زاید پولنگ، کولکاتا کے 8 ریٹرننگ افسران کا تبادلہ
کولکاتا: مغربی بنگال میں تیسرے مرحلے کی پولنگ کے دوران ریاست کے تین اضلاع کے 31اسمبلی حلقے میں 80فیصد سے زاید پولنگ ہوئی ہے۔ تاہم ابھی الیکشن کمیشن کی جانب سے حتمی اعداد و شمار آنا باقی ہے الیکشن کمیش نے کہا کہ ایک دکا واقعات کو چھوڑ کر تمام حلقوں میں پرامن پولنگ ہوئی ہے۔ہوڑہ کے بگنان
بھٹکل میں 10 اپریل کو عنایت اللہ شابندری فینس کلب کی جانب سے منعقد ہوگا مفت آیورویدک میڈیکل کیمپ

بھٹکل: 5 مارچ، 2021 (بھٹکلیس نیوز بیورو) عنایت اللہ شابندری فینس کلب کی جانب سے کنداپور امرتیشوری ایجوکیشنل ٹرسٹ اور کنداپور رورل آیوریدک کالج اینڈ اسپتال کے تعاون سے بھٹکل میں پہلی مرتبہ مفت آیورویدک میڈیکل کیمپ منعقد ہورہا ہے جس میں بہت ساری بیماریوں کی تشخیص کی جائے گا اس کا علاج بتایا جائے گا۔
سی بی ایس ای: 9ویں سے12ویں جماعت کے تعلیمی سال 2021-22 میں کم نہیں ہوں گے نصاب
نئی دہلی،3؍ اپریل (ایجنسی) سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) کے سینئر اور سینئر سیکنڈری طلبہ(کلاس 9 سے 12) کے کورسز کو 2021-22 تعلیمی سال کیلئے جاری کیا گیا ہے-گذشتہ سال ہٹائے گئے کچھ ابواب کو دوبارہ شامل کرلیا گیا ہے، اس کا مطلب یہ ہے کہ بورڈ کے امتحانات اگلے سال پورے نصاب کی بنی
دوسرے مرحلے کی پولنگ کے لئے تیاریاں مکمل، تمام 30 سیٹوں پر پختہ حفاظتی انتظامات

کولکاتا: مغربی بنگال میں دوسرے مرحلے میں 75 لاکھ سے زاید ووٹر 30 اسمبلی حلقوں میں 191 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کریں گے تاہم سب کی نگاہیں نندی گرام میں مرکوز رہیں گی جہاں ممتا بنرجی کے خلاف ان کے ہی کابینہ کے سابق رفیق سویندو ادھیکاری اس مرتبہ بی جے پی کے ٹکٹ پر میدان میں ہیں۔
پہلے مرحلہ میں پرجوش نظر آئے ووٹر، بنگال میں 80 اور آسام میں 72 فیصد ووٹنگ

مغربی بنگال اور آسام اسمبلی انتخاب کے پہلے مرحلہ کے دوران ہفتہ کے روز زبردست ووٹنگ کا نظارہ دیکھنے کو ملا۔ آسام میں شام 6 بجے ووٹنگ ختم ہوئی گئی، لیکن بنگال میں شام تقریباً 6.30 بجے کے بعد بھی کئی مقامات پر ووٹروں کی لائن لگی ہوئی تھی۔ میڈیا ذرائع سے موصول ہو رہی خبروں کے مطابق 7.15 بجے کے
مہاراشٹر: فیشن اسٹریٹ مارکیٹ میں لگی زبردست آگ، 500 دکانیں خاکستر

مہاراشٹر کے پونے واقع کیمپ علاقے میں موجود فیشن اسٹریٹ مارکیٹ میں زبردست آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ آگ اتنی شدید تھی کہ مارکیٹ کی تقریباً سبھی دکانیں جل کر خاک ہو گئیں۔ واقعہ کی اطلاع پا کر موقع پر پہنچی دمکل کی گاڑیوں نے آگ پر قابو پا لیا ہے۔ اس حادثے میں کسی کے جان و مال کے نقصان کی
ہوشیار! 100 دنوں تک چل سکتی ہے کورونا کی دوسری لہر
ہندوستان میں کورونا وائرس نے ایک بار پھر قہر برپانا شروع کر دیا ہے۔ فروری اور مارچ کے شروع میں جہاں کورونا کیسز بہت کم ہو گئے تھے، وہیں مارچ کے آخر میں ایک بار پھر روزانہ تقریباً 50 ہزار نئے کیسز سامنے آ رہے ہیں جس سے لوگوں کی فکر بہت بڑھ گئی ہے اور یہ سوال ذہن میں گردش کرنے لگا ہے