Search results
Search results for '0'
پی ایف آئی کے خلاف ملک کی 11 ریاستوں میں این آئی اے، ای ڈی اور مقامی پولیس کی کارروائی، 106 افراد گرفتار
نئی دہلی: نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے ای ڈی اور مقامی پولیس کے ساتھ مل کر پاپیولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) اور اس سے وابستہ روابط کے خلاف ملک بھر میں چھاپے مارے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق تفتیشی ایجنسی نے مبینہ طور پر دہشت گردی کی مالی اعانت کرنے اور کیمپ چلانے کے معاملے میں یہ کا
حجاب تنازعہ: سپریم کورٹ نے 10 دنوں کی سماعت کے بعد فیصلہ رکھا محفوظ، آج مسلم طالبات کے وکلاء نے کھڑے کیے کئی سوالات!
تعلیمی اداروں میں طالبات کے حجاب پہننے پر کرناٹک ہائی کورٹ کے ذریعہ لگائی گئی پابندی کے خلاف داخل عرضیوں پر آج سپریم کورٹ میں دسویں دن سماعت ہوئی اور فیصلہ محفوظ رکھ لیا گیا۔ ان 10 دنوں میں دونوں فریقین کی طرف سے کئی دلائل پیش کیے گئے، لیکن آج آخری دن مسلم طالبات (جو حجاب پر پابندی کے خلا
کرناٹک میں کانگریس کی جانب سے ’40 فیصد سرکار‘ اور ’پے سی ایم‘ کے پوسٹر کیے جارہے ہیں چسپاں: آخر کیوں؟

بنگلورو: 21 ستمبر، 2022 (ذرائع) کرناٹک کانگریس نے وزیر اعلیٰ بسوراج بومئی پر بدعنوانی کا الزام عائد کرتے ہوئے ان کے خلاف محاذ کھولا ہوا ہے۔ پارٹی کی جانب سے ریاست کی دیواروں پر ’پے ٹی ایم‘ سے ملتے جلتے ’پے سی ایم‘ کے پوسٹر چسپاں کر دیئے ہیں۔ پوسٹر پر لکھا ہے ’ہم یہاں 40 فیصد (کمیشن) قبول کرتے ہیں۔‘
جھارکھنڈ : ہزاری باغ میں مسافروں سے بھری بس ندی میں گری، چھ لوگوں کی موت، 40 زخمی

ہزاری باغ : جھارکھنڈ کے ہزاری باغ میں بھیانک سڑک حادثہ پیش آیا ہے ۔ اس حادثہ میں کئی لوگوں کی موت کی خبر ہے ۔ یہ حادثہ ٹاٹی جھریا کے سیوانے پل کے پاس پیش آیا ۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق مسافروں سے بھری بس ندی میں گر گئی، جس میں کئی لوگوں کی موت ہوگئی ہے ۔ بس گریڈیہہ سے رانچی جارہی تھی ۔ تازہ جانک
راجر فیڈرر نے لیا ٹینس سے ریٹائرمنٹ، 20 گرینڈ سلیم کے ہیں مالک، کہا: لیور کپ میرا آخری ایوینٹ

لیجنڈ ٹینس کھلاڑی راجر فیڈرر نے پروفیشنل ٹینس سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کیا ہے ۔ انہوں نے ایک پوسٹ کے ذریعہ بتایا کہ وہ اگلے ہفتے لیور کپ کے بعد پیشہ ور ٹینس سے ریٹائرمنٹ لے لیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ میرا آخری اے ٹی پی ایوینٹ ہوگا ۔ فیڈرر نے 20 گرینڈ سلیم خطاب جیتے ہیں اور انہیں دنیا کے سب سے عظ
مردم شماری ملتوی کرنے کا نتیجہ: ملک کے کم از کم 10 کروڑ شہری پی ڈی ایس کے دائرہ سے باہر

نئی دہلی: حال ہی میں 2 ستمبر کو مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے ایک ویڈیو ٹوئٹ کیا جس میں وہ تلنگانہ کے ایک ضلع مجسٹریٹ کی سرزنش کرتی نظر آ رہی ہیں۔ بات صرف اتنی تھی کہ انہیں ایک سرکاری راشن کی دکان پر وزیر اعظم نریندر مودی کی کوئی تصویر نظر آئی! انہوں نے ٹوئٹ کیا ’’پی ایم جی کے اے وائی (
Dubai: Man fined Dh50,000 for hitting diver with speeding yacht

A 34-year-old man was permanently disabled by 45 per cent in a diving accident, after an expat hit him with a yacht. The accident occurred in Palm Deira, neal the island Umm Al Hatab. The victim said he was practising diving with his friends when a speeding yacht came and hit him. He attempted
سائیکل پر کیرلا سے لندن جانے کا عزم لے کر نکلنے والے فائز اشرف آج پہنچے بھٹکل: 450 دنوں بعد سائیکل پر لندن پہنچنے کا ارادہ رکھتے ہیں فائز

بھٹکل: 5 ستمبر،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) 15 اگست کو آزادی کا امرت مہوتسوا کی مناسبت سے سائیکل پر کیرلا سے لندن جانے کے ارادے سے نکلے فائز اشرف علی آج بھٹکل پہنچے جہاں مقامی لوگوں نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ کیرلا کے کوذی کوڈ سے تعلق رکھنے والے43 سالہ فائز ویسے تو آئی ٹی انجنئیر ہیں لیکن
لکھنؤ کے ہوٹل میں لگی زبردست آگ، 2 افراد ہلاک، 20 سے زائد زخمی

لکھنؤ: اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ کے حضرت گنج علاقے میں واقع لیوانہ ہوٹل میں پیر کی صبح زبردست آگ لگ گئی۔ آگ لگنے سے 2 افراد جاں بحق، جب کہ 20 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ دو خواتین دوران علاج جھلس کر دم توڑ گئیں۔ ابھی سرکا
ایل پی جی کے کمرشل سلنڈر کے داموں میں 100 روپے تک کی تخفیف
نئی دہلی: پٹرولیم کمپنیوں آج مہینے کے پہلے دن یعنی یکم ستمبر سے ایل پی جی سلنڈر کے داموں میں تخفیف کا اعلان کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایل پی جی کے کمرشل یعنی تجارتی سلنڈر کے داموں میں 100 روپے تک کی تخفیف کی گئی ہے، تاہم گھریلوں ایل پی جی سلنڈر کے دام غیر تبدیل رہیں گے۔ م
کستوربا میڈیکل کالج کی طرف سے منی پال آروگیہ کارڈ 2022 حاصل کرنے کی سہولت: ممبر شپ کے بعد مریض کو ملیں گی بہت سی سہولیات

بھٹکل:31/ اگست ،2022(بھٹکلیس نیوز بیورو) کستوربا میڈیکل کالج (کے ایم سی) اسپتال کی طرف سے منی پال آروگیہ کارڈ 2022 میں نام درج کرنے کا عمل شروع ہو گیا ہے جس کی ممبرشپ پر مریض کئی ساری سہولتیں حاصل کرسکتا ہے۔ یہ جانکاری پریس کانفرنس میں بات کرتےہوئے کے ایم سی کے مینیجر موہن شٹی اور مارکیٹنگ ا یک
Expo 2020 Dubai: ایکسپو 2020 میں دبئی پویلین کا 1ستمبر سے ہوگا دوبارہ آغاز، جانیے داخلہ ٹکٹ کی قیمت اور اوقات کار

Expo 2020 Dubai: ایکسپو 2020 کا دبئی میں 1 اکتوبر کو دوبارہ آغاز ہونے جارہا ہے۔ ایکسپو سٹی دبئی کے افتتاح سے پہلے سیاح 1 ستمبر سے اس کے دو مقبول ترین پویلین کا تجربہ کر سکتے ہیں۔ جس میں پہلا الف دی موبلٹی پویلین (Alif – The Mobility Pavilion and Terra) اور دوسرا ٹیرا دی سسٹین ایبلٹی پویلین (Terra –
دہلی کے ایل جی پر 1400 کروڑ روپے گھوٹالہ کا الزام، عآپ اراکین اسمبلی نے کیا استعفیٰ کا مطالبہ، پوری رات اسمبلی میں دھرنا کا اعلان

عآپ رکن اسمبلی درگیش پاٹھک نے پیر کے روز دہلی اسمبلی میں لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ پر کھادی گرامودیوگ کے سربراہ ہونے کے دوران 1400 کروڑ روپے گھوٹالہ کرنے کا الزام عائد کیا۔ انھوں نے اس معاملے کی سی بی آئی جانچ کا مطالبہ بھی کیا۔ اس معاملے میں عآپ اراکین اسمبلی آج پوری رات اسمبلی کے اند
Rupee falls to all-time low of 80.15 against US dollar in early trade

Mumbai (PTI); The rupee depreciated 31 paise to an all-time low of 80.15 against the US dollar in early trade on Monday tracking the strength of the American currency and firm crude oil prices. At the interbank foreign exchange, the rupee opened at 80.10 against the dollar, then lost ground to qu
کرناٹک میں وزیر اعلیٰ عہدہ 2500 کروڑ روپے میں فروخت ہو رہاہے: کانگریس کا الزام
کرناٹک کی بی جے پی حکومت میں اس وقت ایک ہلچل کا ماحول دیکھنے کو مل رہا ہے۔ کئی بار وزیر اعلیٰ بسوراج بومئی کو ہٹائے جانے کے امکانات بھی ظاہر کیے گئے ہیں۔ ایسے میں کانگریس لگاتار ریاست کی بی جے پی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنا رہی ہے۔ کانگریس لیڈر بی کے ہری پرساد نے بھی بی جے پی پر حملہ آور رخ اختیار
بھٹکل میں ہوئی طوفانی بارش سے متاثرہ 3890 مکان والوں میں معاوضہ کی تقسیم۔ بقیہ مکانات اور دکان داروں سمیت ماہی گیروں میں بھی جلد تقسیم کیا جائے گا معاوضہ: رکن اسمبلی سنیل نائک

بھٹکل: 9 /اگست،2022 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل میں 2 اگست کو بادل پھٹ پڑنے سے ہوئی طوفانی بارش کے بعد جو نقصانات ہوئے تھے ان میں سے 4483 مکانات میں پانی گھس جانے کی شکایتیں ملی تھیں جن میں سے 9 اگست کی تاریخ تک 3890 مکان والوں میں فی کس دس ہزار روپئے کے حساب سے معاوضہ کی تقسیم کی جاچکی ہے جو
Bandipora man writes Quran by hand on a 500-metre scroll

Srinagar, Jul 27: A 26-year-old man from the remote Bandipora district here has hand-written the Holy Quran on a 500-metre-long paper scroll -- a calligraphic feat achieved through painstaking work over three months. Mustafa-Ibn-Jameel, a resident of Tulail area of the frontier Gurez in the north
وزیر اعظم نریندر مودی سے راہل گاندھی نے پوچھے 10 چبھتے ہوئے سوالات!
کانگریس پارلیمنٹ میں اور سڑکوں پر لگاتار مودی حکومت سے ان کی غریب مخالف پالیسیوں کے حوالے سے سوال پوچھ رہی ہے۔ سڑکوں پر اٹھائے جا رہے سوالات کا تو مرکزی حکومت جواب دے ہی نہیں رہی، پارلیمنٹ میں بھی سوال و جواب کا ماحول نہیں بن پا رہا ہے۔ کانگریس لیڈران مرکزی حکومت پر یہ الزام بھی عائد کر رہی