Search results

Search results for '0'


جلد ہی مہاراشٹر پولیس ساتھ لے کر گھومے گی بیف جانچنے والی کٹ ، 30 منٹ میں مل جائے گا نتیجہ

ممبئی : گئو رکشا اور ماب لنچنگ کے ملک بھر میں بڑھتے معاملات کے پیش نظر اب مہاراشٹر پولیس آنے والے دنوں میں ایک ایسی جانچ کٹ لانے والی ہے، جس سے چند منٹ میں ہی یہ پتہ چل جائے گا ضبط کیا گیا گوشت بیف ہے یا نہیں۔ ممبئی کی ایک فورینسک لیباریٹری نے اس کٹ کو تیار کیا ہے۔ بتایا جارہا ہے کی اگلے ماہ سے یہ

جلد مارکیٹ میں آئے گا 200 روپے کا نوٹ، پلاسٹک کے نوٹ کا بھی ہوگا ٹرائل

نئی دہلی۔ حکومت نے 8 نومبر 2016 کو نوٹ بندی کا اعلان کرکے 500 اور 1000 روپے کے نوٹ کو چلن سے باہر کر دیا تھا اور 500، 2000 کے نئے نوٹ چھاپے تھے۔ اب ریزرو بینک نے 200 روپے کے نوٹ چھاپنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ بینک جلد ہی 200 روپے کے نوٹ جاری کر دے گا۔ پہلے 200 روپے کے نوٹ کے آنے کے صرف قیاس تھے، لیک

مجلس اتحاد المسلمین کے لیڈر اکبر الدین اویسی پر قاتلانہ حملہ کے معاملہ میں چار افراد قصوروار قرار ، 10 بری

حیدرآباد: نامپلی کی میٹروپولیٹن کریمنل کورٹ نے تلنگانہ اسمبلی میں مجلس کے فلور لیڈر اکبرالدین اویسی پر 2011میں کئے گئے قاتلانہ حملہ کے معاملہ میں چار افراد کو مجرم قراردیا اور دیگر دس بشمول محمد پہلوان کو بری قراردیا۔جج نے حسن،عبداللہ یافعی،عود یافعی اور سالم کو مجرم قراردیا اور ان کو دس سال کی سزا

میری علمی اور مطالعتی زندگی ۔ قسط 09۔۔۔۔۔ تحریر : مولانا سید ابو الحسن علی ندوی علیہ الرحمۃ

میرے معلم و مربی میرے برادر معظم ڈاکٹر سید عبدالعلی مرحوم، جن کی اصابت رائے، خداداد سلامتِ فکر، استقامت اور گہرا علم زندگی کی ہر منزل اور ہر موڑ پر میرا دستگیر رہا، برابر حضرت مجدد الف ثانی کے مکتوبات اور حضرت شاہ ولی اللہ کی ’’ازالۃ الخفاء‘‘ کے مطالعہ کی تاکید فرماتے رہے، لیکن نوعمری کی سطحیت کم سن

چودہ ممالک کے 30 ہمسفر کو لے کر اسرو کا كارٹوسیٹ -2 سیٹلائٹ خلا میں روانہ

سري هریكوٹا : ہندوستانی خلائی تحقیقاتی تنظیم (اسرو) کے پی ایس ایل وی سی 38 راکٹ نے آج یہاں ستیش دھون خلائی مرکز سے ارضیاتی سروے سٹیلائٹ كارٹوسیٹ -2 اور 30 ​​دیگر چھوٹے سٹیلائٹ کے ساتھ اڑان بھرا۔  اسرو نے بتایا کہ 28 گھنٹے کی الٹی گنتی کا عمل مکمل کرنے کے بعد اس لانچنگ گاڑی نے صبح نو بج کر 29 منٹ پر

سدرامیا نے کسانوں کے قرضہ جات معاف کردئے،50ہزار روپیوں تک کے تمام قرضہ جات معاف

بھٹکلیس نیوز / 22 جون،2017 بنگلورو/ (ایجنسی) جن کسانوں نے کوآپریٹیو اداروں سے 50 ہزار روپیوں تک کا قلیل مدتی فصل قرضہ حاصل کیا ہے ان تمام قرضوں کو معاف کردیا جائے گا۔ یہ اعلان آج ریاستی اسمبلی میں وزیر اعلیٰ سدرامیا نے کیا۔ مختلف محکموں کی مانگوں پر ہوئی بحث کا جواب دیتے ہوئے سدرامیا نے مشکلات سے

500،1000 کے پرانے نوٹ جمع کرانے کا ایک اور موقع

بھٹکلیس نیوز / 22 جون، 17 نئی دہلی/(پی ٹی آئی)حکومت نے بینکوں اور ڈاک خانوں کو چلن سے باہر کئے گئے 500اور 1000روپے کے پرانے نوٹوں کو 20؍جولائی تک ریزرو بینک میں جمع کرانے کی اجازت دے دی ہے۔واضح رہے کہ یہ دوسرا موقع ہے جب مرکزی حکومت نے بینکوں، ڈاک خانوں اور کوآپر یٹوبینکوں کوچلن سے باہر ہو چکے نو

پرنب اور مودی کے خطاب سے ہوگا جی ایس ٹی کا آغاز، 70 سال بعد رات 12 بجے پارلیمنٹ تقریب

نئی دہلی۔  تاریخی اشیاء و خدمات ٹیکس(جی ایس ٹی) کا آغازکرنے کے لئے منعقدہ تقریب سے صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی اور وزیر اعظم نریندر مودی خطاب کریں گے۔ جی ایس ٹی یکم جولائی سے لاگو کیا جا رہا ہے۔ وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے آج یہاں بتایا کہ پارلیمنٹ کے سینٹرل ہال میں 30 جون کی نصف شب کو تقریب کا اہتمام کیا

پرتگال کے جنگل میں لگنے والی خوفناک آگ سے 60 افراد زندہ جل گئے

لزبن: جنوبی یورپی ملک پرتگال کے جنگل میں آتشزدگی کے واقعے میں کم از کم 60 افراد ہلاک اور 59 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پرتگال کے علاقے جوپیڈروگاؤ گرینڈ کے جنگل میں لگنے والی خوفناک آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ حکام کے مطابق مقامی آبادی نے گاڑیوں کے ذریعے مح

With 149 new passport centres, govt aims one PSK every 50 km across India: Swaraj

New Delhi, June 18,2017: Now, you may not have to travel too far for getting your passport as the government has come up with a plan to open passport centres within a radius of 50 km. External affairs minister Sushma Swaraj on Saturday announced the launch of 149 new Post Office Passport Seva Ken

بینک اکاؤنٹ کھولنے اور 50 ہزار یا اس سے زیادہ کے لین دین کے لئے آدھار کارڈ لازمی

نئی دہلی،16جون(ایجنسی) حکومت نے آج (جمعہ) ایک اہم اعلان کیا ہے. بینک اکاؤنٹ کھولنے اور 50،000 روپے یا اس سے زیادہ کے مالی لین دین کے لئے آدھار نمبر لازمی کر دیا ہے. تمام موجودہ بینک اکاؤنٹ ہولڈروں کو 31 دسمبر، 2017 تک آدھار نمبر جمع کرنے کو کہا گیا ہے، ایسا نہیں کرنے پر ان کے اکاؤنٹ غیر قانونی

میری علمی و مطالعتی زندگی - قسط 08- تحریر : مولانا سید ابو الحسن علی ندوی علیہ الرحمۃ

مولانا سید سلیمان صاحب ندوی کی تمام تصنیفات نقدِ کاملِ عیار، اور علم و انشاء کے لحاظ سے معیار ہیں، لیکن اس بے بضاعت کو جس چیز نے سب سے زیادہ متأثر کیا وہ ’’خطبات مدراس‘‘ ہے۔ اگر کسی مصنف کے حصہ میں صرف یہی تصنیف آئے تو اس کو زندہ جاوید بنادے،ا ور اگر مقبول ہو (جیسا کہ آثار سے بھی ظاہر ہے) تو مغفرت

اب ریلوے ٹکٹ کی بکنگ پر ملے گا 50 روپے کیش بیک، ایسے اٹھائیں فائدہ

نئی دہلی : آئی آر سی ٹی سی آن لائن بکنگ پر نیا آفر دے رہا ہے۔ ابھی مسافروں کو ٹکٹ بک کرانے پر 50 روپے کا کیش بیک ملے گا۔ اس کے لیے انہیں ایم ویزا ادائیگی طریقہ سے ٹکٹ بک کرانا ہوگا۔ مسافروں کو ایک کیو آر کوڈ اسکین کرنا ہوگا اور اس کے بعد اسمارٹ فون کے ذریعے ادائیگی کرنی ہوگی۔ ادائیگی کرتے ہی 50

نائب وزیر اعلی کے ضلع میں 6 ماہ کی بھانجی کی لاش 10 کلومیٹر سائیکل سے لے گیا شخص

لکھنئو۔ یوپی کے نائب وزیر اعلی کیشو پرساد موریہ کے ضلع کوشامبی میں ایک بار پھر انسانیت کو شرمسار کرنے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔ واقعہ ضلع اسپتال کی ایسی کرتوت کے ساتھ منسلک ہے، جس میں ایک ماما کو اپنی 6 ماہ کی معصوم بھانجی کی لاش کو سائیکل سے کندھے پر رکھ کر 10 کلومیٹر لے جانا پڑا۔ اس واقعہ پر کوشام

2,200 surveillance cameras for crowd control at Haram

MAKKAH, June 13,2017 — The Command and Control Center at the Public Security has installed as many as 2,200 surveillance cameras around the Grand Mosque and the Haram Central Area to monitor the movement of pilgrims and worshippers during the holy month of Ramadan. Col. Tareq Bin Ahmad Al-Ghoban,

ریزرو بینک نے جاری کئے 500 روپے کے نئے نوٹ، انسیٹ میں لکھا ہے اے

ممبئی۔  ریزرو بینک نے مہاتما گاندھی (نئی) سیریز میں پانچ سو روپے کے نئے نوٹ جاری کئے ہیں۔ مرکزی بینک نے آج بتایا کہ نئے نوٹوں پر ریزرو بینک کے گورنر ارجت پٹیل کے دستخط ہیں۔ ان کے انسیٹ میں دونوں طرف انگریزی کا بڑا حروف ’’اے‘‘ پرنٹ ہے۔ نوٹ کا پرنٹ سال 2017 پچھلے حصے پر چَھپا ہوا ہوگا۔ ریزرو بینک نے ب

آئی آئی ٹی کے رزلٹ میں رحمانی 30 نے پھر بنایا ریکارڈ، 25 طلباء میں سے 24 کامیاب

پٹنہ۔ آئی آئی ٹی کے نتائج میں ایک بار پھر رحمانی 30 نے کمال کیا ہے ۔ اس کے 25 میں سے 24 طلباء نے کامیابی حاصل کی ہے۔ 506 رینک کے ساتھ فرحان علی بنے بہار کے تیسرے ٹاپر، باقی طلباء کو بھی ملا اچھا رینک ۔ طلباء کی اس کامیابی پر ابھیانند اور مولانا ولی رحمانی نے خوشی کا اظہارکیا ہے۔ رحمانی تھرٹی مسلم بچ

سادھوی پراچی کا متنازع بیان، جو آپ کی بیٹی لے جائے آپ اس کی 1000 بیٹی لے آو

لکھنئو۔ اپنے بیانات کو لے کر چرچا میں رہنے والی اور وشو ہندو پریشد کی رہنما کے طور پر معروف سادھوی پراچی نے بدایوں میں ایک بار پھر متنازعہ بیان دیتے ہوئے کہا کہ جو آپ کی بیٹی لے جائے اس کی 1000 بیٹی لے کر آو۔ سادھوی نے کہا کہ یوگی حکومت بنتے ہی کچھ لوگ ہندووادی تنظیموں کو بدنام کر رہے ہیں۔ وہیں کچھ